بدھ‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان ریلوے ملازمین ومسافروں کو انشورنس کور فراہم کرے گا

datetime 18  مئی‬‮  2015

پاکستان ریلوے ملازمین ومسافروں کو انشورنس کور فراہم کرے گا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان ریلویز نے پہلی مرتبہ اپنے ملازمین اور مسافروں کو انشورنس کور کی فراہمی کا اقدام اٹھایا ہے۔اس سلسلے میں پاکستان ریلویز اور پوسٹل لائف انشورنش کے مابین پہلے ہی معاہدہ ہو چکا ہے۔ وزارت ریلوے کے حکام نےنجی ٹی وی کو بتایا کہ ابتدائی مرحلے میں مسافر کی موت کی صورت… Continue 23reading پاکستان ریلوے ملازمین ومسافروں کو انشورنس کور فراہم کرے گا

گندم کی پیداوار رواں سال بھی ہدف سے کم رہنے کا امکان

datetime 18  مئی‬‮  2015

گندم کی پیداوار رواں سال بھی ہدف سے کم رہنے کا امکان

اسلام آباد / کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان میں رواں سال بھی گندم کی پیداوارمقررکردہ ہدف 26ملین ٹن سے کم رہنے کاامکان ہے جبکہ گزشتہ دو سالوں کے دوران بھی گندم کا ہدف مکمل نہیں کیا جاسکا تھا۔ اس وقت چاروں صوبوں سے موصول ہونے والی ابتدائی اطلاعات کے مطابق 25.2 ملین ٹن گندم کی پیداوار متوقع… Continue 23reading گندم کی پیداوار رواں سال بھی ہدف سے کم رہنے کا امکان

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے بھی مندی رہی

datetime 18  مئی‬‮  2015

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے بھی مندی رہی

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے بھی مندی کے بادل چھائے رہے۔ کے ایس ای 100انڈیکس5بالائی حدوںسے نیچے گرگیا تاہم انڈیکس 33ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد پر برقرار دیکھا گیا۔بازار حصص کی سرگرمیاں ماند پڑنے اور کاروباری اتار چڑھاو¿ کے باعث گزشتہ ایک ہفتے کے دوران سرمایہ کاروں کے120ارب سے زائد روپے ڈوب… Continue 23reading کراچی اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے بھی مندی رہی

اتوار بازاروں میں قیمتوں میں کمی ،شہری مطمئن

datetime 18  مئی‬‮  2015

اتوار بازاروں میں قیمتوں میں کمی ،شہری مطمئن

لاہور(نیوز ڈیسک) ماہ رمضان سے قبل لاہور کے اتوار بازاروں میں سبزیوں اور اشیائے خوردنوش کی قیمتوں میں کچھ کمی آئی ہے۔ ماہ رمضان سے قبل لاہور کے اتوار بازار وں میں سبزیوں کی قیمتوں میں نسبتاً کمی دیکھنے میں آئی ہے ، پیاز عام بازاروں میں 80 روپے کلو جبکہ اتوار بازار وں میں… Continue 23reading اتوار بازاروں میں قیمتوں میں کمی ،شہری مطمئن

وزارت خزانہ, پہلے نو ماہ کے بارے میں مالیاتی آپریشن کی رپورٹ جاری

datetime 17  مئی‬‮  2015

وزارت خزانہ, پہلے نو ماہ کے بارے میں مالیاتی آپریشن کی رپورٹ جاری

کراچی(نیوزڈیسک)وزارت خزانہ کی جانب سے رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ کے بارے میں مالیاتی آپریشن کی رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال 2014-15کے ابتدائی9ماہ کے دوران( جولائی تا مارچ)وفاق کی جانب سے چاروں صوبوں کو 7ویں این ایف سی ایوارڈ کے تحت وفاقی ٹیکسز کے حصے سے 1108 ارب… Continue 23reading وزارت خزانہ, پہلے نو ماہ کے بارے میں مالیاتی آپریشن کی رپورٹ جاری

گرمی میں اضافہ , پنکھوں، روم کولرز، ایئر کنڈیشنرز کی خرید و فروخت میں اضافہ

datetime 17  مئی‬‮  2015

گرمی میں اضافہ , پنکھوں، روم کولرز، ایئر کنڈیشنرز کی خرید و فروخت میں اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک) کر اچی سمیت ملک بھر میں گرمی میں اضافہ کے باعث نئے پرانے پنکھوں، روم کولرز، ایئر کنڈیشنرز کی خرید و فروخت میں اضافہ دیکھا گیا تاجروں نے بتایا کہ اے سی، فریج، روم کولرز اور پنکھوں کی خرید و فروخت میں اضافہ ہوا ہے . بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے بچنے کیلئے یو… Continue 23reading گرمی میں اضافہ , پنکھوں، روم کولرز، ایئر کنڈیشنرز کی خرید و فروخت میں اضافہ

رواں مالی سال کے 11ویں ماہ میں مہنگائی کی شرح میں 1.35فیصداضافہ

datetime 17  مئی‬‮  2015

رواں مالی سال کے 11ویں ماہ میں مہنگائی کی شرح میں 1.35فیصداضافہ

کراچی(نیوزڈیسک) رواں مالی سال 2014-15 کے گیارہویں ماہ مئی 2015ءکے پہلے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 1.35فیصداضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ کم آمدنی والے طبقے کے لئے قیمتوں کے حساس اشاریئے میں 1.34 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔پاکستان بیورو شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق 8مئی کو ختم ہونے والے ہفتے کے… Continue 23reading رواں مالی سال کے 11ویں ماہ میں مہنگائی کی شرح میں 1.35فیصداضافہ

درآمدات میں اضافے کے باوجود پاک بھارت تجارتی خسارے میں کمی

datetime 17  مئی‬‮  2015

درآمدات میں اضافے کے باوجود پاک بھارت تجارتی خسارے میں کمی

کراچی(نیوزڈیسک) درآمدات میں اضافے کے باوجود پاک بھارت تجارتی خسارے میں کمی آئی،مارچ کے مقابلے میں رواں سال اپریل میں پاک بھارت تجارتی خسارہ ایک ارب 3کروڑ روپے رہا،ذرائع کے مطابق رواں سال اپریل میں واہگہ بارڈر کے ذریعے79 کروڑ30 لاکھ مالیت کی مصنوعات برآمد کی گئیں جبکہ اسی عرصے میں پاکستان نے ایک ارب… Continue 23reading درآمدات میں اضافے کے باوجود پاک بھارت تجارتی خسارے میں کمی

وفاقی بجٹ 5جون کو قومی اسمبلی میں پیش کئے جانے کا امکان

datetime 17  مئی‬‮  2015

وفاقی بجٹ 5جون کو قومی اسمبلی میں پیش کئے جانے کا امکان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے آئندہ مالی سال2015-16کے وفاقی بجٹ کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں،ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کاوفاقی بجٹ 5 جون کو پیش کئے جانے کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال 2015-16 کا وفاقی بجٹ پانچ جون کو قومی اسمبلی میں پیش… Continue 23reading وفاقی بجٹ 5جون کو قومی اسمبلی میں پیش کئے جانے کا امکان