بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بجٹ سے قبل ہی اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا

datetime 26  مئی‬‮  2015

بجٹ سے قبل ہی اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بجٹ آنے سے قبل ہی ملک کی مختلف مارکیٹوں میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میںاضافہ کردیا گیا ہے، ذخیرہ اندوزوں نے مصنوعی قلت پیدا کرنا شروع کردی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ملک کی مختلف مارکیٹوں میں بجٹ آنے سے قبل ہی اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافے سے عوام پریشانی… Continue 23reading بجٹ سے قبل ہی اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا

خام تیل کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان رہا

datetime 26  مئی‬‮  2015

خام تیل کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان رہا

سنگا پور (نیوز ڈیسک) ایشیئن آئل مارکیٹ میں منگل کو خام تیل کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان رہا۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران امریکا کے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے جولائی میں ترسیل کے لئے اہم معاہدے 12 سینٹ کے اضافے سے 59.84 ڈالر فی بیرل میں طے پائے جبکہ برینٹ نارتھ سی کروڈ کے جولائی… Continue 23reading خام تیل کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان رہا

ڈالر اور ین کے مقابلے میں یورو کی شرح تبادلہ میں کمی

datetime 26  مئی‬‮  2015

ڈالر اور ین کے مقابلے میں یورو کی شرح تبادلہ میں کمی

ٹوکیو (نیوز ڈیسک) ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں منگل کو یورو دباﺅ کا شکار رہا اور یونان کے بیل آﺅٹ پیکیج ریفارم کے بارے میں تشویش میں اضافے کے باعث ڈالر اور ین کے مقابلے میں یورو کی شرح تبادلہ میں کمی کی صورتحال رہی ۔ ٹوکیو تجارتی منڈی میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران یورو کی… Continue 23reading ڈالر اور ین کے مقابلے میں یورو کی شرح تبادلہ میں کمی

سروسزکی برآمد کے لیے نئی منڈیاں تلاش کررہے ہیں،خرم دستگیر

datetime 26  مئی‬‮  2015

سروسزکی برآمد کے لیے نئی منڈیاں تلاش کررہے ہیں،خرم دستگیر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر تجارت انجنیئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان سے سروسز کی برآمدات کے لیے نئی منڈیاں تلاش کی جارہی ہیں، سروسز کی تجارت میں اضافے کے لیے مجوزہ بین الاقوامی معاہدے کی شرائط کا بغور جائزہ لیا جا رہا ہے۔خرم دستگیر کا کہنا تھا کہ عالمی معاہدے کے… Continue 23reading سروسزکی برآمد کے لیے نئی منڈیاں تلاش کررہے ہیں،خرم دستگیر

آئندہ اتوار تک ملک بھر میں صنعتوں کی لوڈ شیڈنگ ختم، وزارت پانی و بجلی

datetime 26  مئی‬‮  2015

آئندہ اتوار تک ملک بھر میں صنعتوں کی لوڈ شیڈنگ ختم، وزارت پانی و بجلی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزارت پانی و بجلی نے آئندہ اتوار تک ملک بھر میں صنعتوں کے لیے لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اتوار کو نیا شیڈول جاری کیا جائے گا۔ ترجمان وزارت پانی و بجلی کے مطابق آئندہ اتوار تک ملک بھر میں صنعتوں کے لیے لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی۔ لوڈ شیڈنگ… Continue 23reading آئندہ اتوار تک ملک بھر میں صنعتوں کی لوڈ شیڈنگ ختم، وزارت پانی و بجلی

آئندہ بجٹ میں سیلز ٹیکس شرح کم کر کے16فیصد کرنے کی تجویز

datetime 26  مئی‬‮  2015

آئندہ بجٹ میں سیلز ٹیکس شرح کم کر کے16فیصد کرنے کی تجویز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اقتصادی مشاورتی کونسل(ای اے سی)نے آئندہ مالی سال 2015-16کے وفاقی بجٹ میں سیلز ٹیکس کی شرح کم کرکے سولہ فیصد کرنے کی تجویز دیدی ہے جبکہ طویل البنیادوں پر سیلز ٹیکس کی شرح بتدریج کم کرکے ساڑھے بارہ فیصد تک لانے کا روڈ میپ تیار کرنے کی بھی تجویز دی ہے تاہم نان… Continue 23reading آئندہ بجٹ میں سیلز ٹیکس شرح کم کر کے16فیصد کرنے کی تجویز

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی سے انڈیکس101 پوائنٹس اوپر

datetime 26  مئی‬‮  2015

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی سے انڈیکس101 پوائنٹس اوپر

کراچی(نیوز ڈیسک) نئی مانیٹری پالیسی کے تحت شرح سودایک فیصدکمی سے تاریخ کی کم ترین7 فیصد پر آنے کے مثبت اثرات کراچی اسٹاک ایکس چینج پرمرتب ہوئے جہاں وقفے وقفے سے پرافٹ ٹیکنگ کے باوجود تیزی کا رحجان غالب رہا جس سے انڈیکس کی32700 پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی۔ 57.83 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ… Continue 23reading کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی سے انڈیکس101 پوائنٹس اوپر

بھارتی میڈیا نے تجارتی میدان میں بھی پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا شروع کر دیا

datetime 26  مئی‬‮  2015

بھارتی میڈیا نے تجارتی میدان میں بھی پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا شروع کر دیا

کراچی(نیوز ڈیسک) بھارتی میڈیا نے داخلی سلامتی کے بعد اب تجارت کے میدان میں بھی پاکستان کے خلاف منفی اور جھوٹا پروپیگنڈا شروع کردیا ہے۔ بھارتی اخبار نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان نے واہگہ اٹاری کے راستے بھارتی سبزیوں کی پاکستان آمد روک دی ہے۔ پیاز کے بعد ٹماٹر اور ادرک سے لدے… Continue 23reading بھارتی میڈیا نے تجارتی میدان میں بھی پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا شروع کر دیا

یوٹیلیٹی اسٹوروں پر تیل اور گھی کی قیمت 8 سے 10 روپے کم ہوگئی

datetime 25  مئی‬‮  2015

یوٹیلیٹی اسٹوروں پر تیل اور گھی کی قیمت 8 سے 10 روپے کم ہوگئی

کراچی(نیوزڈیسک)عالمی مارکیٹ میں تیل اور گھی کی قیمتوں میں کمی کے سبب یوٹیلیٹی اسٹوروں پر بھی تیل اور گھی کی فی کلو قیمت 8سے 10 روپے کم کردی گئی۔ کراچی یوٹیلیٹی ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹور پر تیل اور گھی کی قیمتوں میں 8 سے 10 روپے فی کلو کی کمی کردی گئی ہے جس… Continue 23reading یوٹیلیٹی اسٹوروں پر تیل اور گھی کی قیمت 8 سے 10 روپے کم ہوگئی