جاپان کا پاکستان کو 123ہائی برڈ گاڑیوں کا تحفہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک)جاپان نے پاکستان میں سیکیورٹی کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے حکومت پاکستان کوپٹرولنگ کیلئے 123ہائی برڈ گاڑیوں کا تحفہ دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی 435ملین روپے مالیت کی گاڑیوں کی فراہمی کی تقریب اسلام آباد کے ٹریفک پولیس ہیڈ کواٹر میں منعقد کی گئی جس میں وزیرداخلہ چوہدری نثار اور جاپانی سفیر ہیروشی… Continue 23reading جاپان کا پاکستان کو 123ہائی برڈ گاڑیوں کا تحفہ