پاکستان کونئے مالی سال میں کیری لوگربل کے تحت امریکی امدادنہیں ملے گی
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان کو رواں سال امریکا سے کیری لوگر بل کے تحت کوئی امداد نہیں ملے گی جبکہ پاکستان کو بیرونی قرضوں کی مد میں 7 کھرب 27 ارب روپے ملیں گے جو پچھلے سال کے مقابلے میں 65ارب 17کروڑ 60 روپے زیادہ ہے۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق حکومت نے بیرونی وسائل کی مد… Continue 23reading پاکستان کونئے مالی سال میں کیری لوگربل کے تحت امریکی امدادنہیں ملے گی