اتوار‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

قطر: انویسٹر پاکستان میں سر مایہ کاری کریں،ایاز صادق

datetime 9  مئی‬‮  2015

قطر: انویسٹر پاکستان میں سر مایہ کاری کریں،ایاز صادق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے جمعہ کو پارلیمنٹ ہاﺅس میں قطر کے سفیر سقر بن مبارک نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے قطر کے سفیر سے بات چیت کرتے… Continue 23reading قطر: انویسٹر پاکستان میں سر مایہ کاری کریں،ایاز صادق

پاکستان آئندہ ہفتے کے دوران اہم کامیابی حاصل کرلے گا

datetime 8  مئی‬‮  2015

پاکستان آئندہ ہفتے کے دوران اہم کامیابی حاصل کرلے گا

لندن (نیوزڈیسک)بندرگاہوں اورجہازرانی کے وزیرکامران مائیکل نے کہاہے کہ پاکستان آئندہ ہفتے کے دوران گوادر کی بندرگاہ سے پہلی مرتبہ برآمدات شروع کررہاہے۔لندن میں پاکستانی برادری اور صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اب تک گوادر کی بندرگاہ صرف درآمدات کیلئے استعمال ہورہی تھی۔وفاقی وزیر نے کہا کہ گوادر کی بندرگاہ کی… Continue 23reading پاکستان آئندہ ہفتے کے دوران اہم کامیابی حاصل کرلے گا

آئندہ مالی سال کے بجٹ کے اہم اعداد و شمار منظرعام پر

datetime 8  مئی‬‮  2015

آئندہ مالی سال کے بجٹ کے اہم اعداد و شمار منظرعام پر

کراچی(نیوزڈیسک) آئندہ مالی سال کے بجٹ کے اہم اعداد و شمار اوراہداف سامنے آگئے ہیں۔ وفاقی بجٹ 44 کھرب روپے کا ہوگا۔9 فیصد اضافے کے ساتھ 770 ارب روپے دفاع اور 580 ارب روپے ترقیاتی بجٹ کی مد میں رکھے جائیں گے۔حکو مت اور آئی ایم ایف کے دبئی میں جاری چھٹے جائزہ اجلاس میں… Continue 23reading آئندہ مالی سال کے بجٹ کے اہم اعداد و شمار منظرعام پر

چار سومیگاواٹ بجلی منصوبوں کیلئے 73ارب مختص کرنے کی سفارش

datetime 8  مئی‬‮  2015

چار سومیگاواٹ بجلی منصوبوں کیلئے 73ارب مختص کرنے کی سفارش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزارت پانی وبجلی نے پنجاب میں قصور اور جھنگ کے اضلاع میں ایل این جی سے 2400میگاواٹ کے بجلی منصوبوں کیلئے وفاقی ترقیاتی بجٹ میں 73ارب 90کروڑ مختص کرنے کی سفارش کردی۔ وزارت پانی وبجلی کے ذرائع کے مطابق منصوبہ بندی کمیشن کو بھیجوائی گئی سفارشات میں کہا گیا ہےکہ قصور میں بلوکی… Continue 23reading چار سومیگاواٹ بجلی منصوبوں کیلئے 73ارب مختص کرنے کی سفارش

اسٹیٹ بینک قرض اٹھا لیا، کے اے ایس بی بینک کو بینک اسلامی میں ضم کر دیا گیا

datetime 8  مئی‬‮  2015

اسٹیٹ بینک قرض اٹھا لیا، کے اے ایس بی بینک کو بینک اسلامی میں ضم کر دیا گیا

کراچی(نیوز ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کے اے ایس بی بینک لمیٹڈ پر نافذ شدہ التوائے قرض (moratorium) اٹھالیا ہے۔اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق بینک دولت پاکستان کو کے اے ایس بی بینک لمیٹڈ(KASB) کے کھاتہ داروں کو یہ اطلاع دیتے ہوئے خوشی ہورہی ہے کہ وفاقی حکومت نے بینک کے… Continue 23reading اسٹیٹ بینک قرض اٹھا لیا، کے اے ایس بی بینک کو بینک اسلامی میں ضم کر دیا گیا

پاکستانی چاول کی امریکی منڈیوں تک رسائی کی یقین دہانی

datetime 8  مئی‬‮  2015

پاکستانی چاول کی امریکی منڈیوں تک رسائی کی یقین دہانی

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی میں تعینات امریکی قونصل جنرل نے پاکستانی چاول کو امریکی مارکیٹ تک زیادہ سے زیادہ رسائی کیلیے تعاون کا یقین دلاتے ہوئے رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن ا?ف پاکستان (ریپ)کو امریکا کی مارکیٹ کا جائزہ لینے اور بریانی فیسٹیول منعقد کرنے کی پیشکش کردی ہے۔گزشتہ روزمقامی ہوٹل میں ریپ کی جانب سے کراچی… Continue 23reading پاکستانی چاول کی امریکی منڈیوں تک رسائی کی یقین دہانی

مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمتکمی کت بعد46550 روپے ہوگئی

datetime 8  مئی‬‮  2015

مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمتکمی کت بعد46550 روپے ہوگئی

کراچی(نیوز ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت6 ڈالر کی کمی سے1184 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب150 روپے اور128 روپے کی کمی واقع ہوئی۔ جس کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، سکھر،… Continue 23reading مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمتکمی کت بعد46550 روپے ہوگئی

رمضان سے قبل ہی منافع خور سرگرم دالوں کے نرخ بڑھ گئے

datetime 8  مئی‬‮  2015

رمضان سے قبل ہی منافع خور سرگرم دالوں کے نرخ بڑھ گئے

لاہور(نیوز ڈیسک) رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی سے منافع خور مافیاسرگرم ہو گیا۔ دالوں کی قیمتوں میں ہوشر باد اضافہ کر دیا۔ سفید چنے 20روپے اضافے سے 90روپے جبکہ دال چنا اورکالے چنے کی قیمتیں 20 روپے اضافے سے 80روپے فی کلو تک پہنچ گئیں۔لاہور میں اکبری منڈی میں گزشتہ 10سے 15روز کے… Continue 23reading رمضان سے قبل ہی منافع خور سرگرم دالوں کے نرخ بڑھ گئے

پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبوں پر عمل درآمد، شاہ فیصل آفریدی

datetime 8  مئی‬‮  2015

پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبوں پر عمل درآمد، شاہ فیصل آفریدی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان چائینہ جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (پی سی جے سی سی آئی) کے صدر شاہ فیصل آفریدی نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبوں پر عمل درآمد کیلئے ہنر مند افرادی قوت کی فراہمی پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے اور اس حوالے سے غیر ہنر… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبوں پر عمل درآمد، شاہ فیصل آفریدی