جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

کالا دھن ترسیلات کے ذریعے سفید کرنےکا انکشاف

datetime 2  جون‬‮  2015

کالا دھن ترسیلات کے ذریعے سفید کرنےکا انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ترسیلات زر کو کالا دھن سفید کرنے کا ذریعہ بننے سے روکنے کے لیے انکم ٹیکس آرڈیننس میں ترامیم کرنے کی تجاویز کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے جس کے تحت ترسیلات زر ظاہر کرنے کے لیے پاکستان سے ہنڈی اور حوالہ کے ذریعے… Continue 23reading کالا دھن ترسیلات کے ذریعے سفید کرنےکا انکشاف

پاکستان اسٹیل پیداوار اورفروخت کے اہداف میں بری طرح ناکام

datetime 2  جون‬‮  2015

پاکستان اسٹیل پیداوار اورفروخت کے اہداف میں بری طرح ناکام

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان اسٹیل کی انتظامیہ مئی کے مہینے کا پیداواری ہدف حاصل کرنے میں بھی ناکام رہی، رواں مالی سال کے لیے 58فیصد اوسط سالانہ پیداواری ہدف پورا کرنے کے لیے صرف ایک مہینے کی مہلت باقی ہے لیکن پاکستان اسٹیل اربوں روپے کے بیل آﺅٹ کے باوجود 20فیصد کی پیداواری سطح پر کھڑی… Continue 23reading پاکستان اسٹیل پیداوار اورفروخت کے اہداف میں بری طرح ناکام

غلط بیانی کے ذریعے درآمدی کھیپ کلیئرکرانے کی کوشش ناکام

datetime 2  جون‬‮  2015

غلط بیانی کے ذریعے درآمدی کھیپ کلیئرکرانے کی کوشش ناکام

کراچی(نیوز ڈیسک) محکمہ کسٹمز کے پورٹ قاسم کلکٹریٹ نے مس ڈیکلریشن کے ذریعے کنسائمنٹ کلیئرکرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے XING انٹرپرائزز کوشوکازنوٹس جاری کردیا۔ ”ایکسپریس“ کو موصول ہونے والی دستاویزات کے مطابق XINGانٹرپرائزز کی جانب سے کھلونوں کے کنسائمنٹ کو مس ڈیکلریشن کے ذریعے کلیئرکرانے کی کوشش کرتے ہوئے قومی خزانہ کو لاکھوں روپے… Continue 23reading غلط بیانی کے ذریعے درآمدی کھیپ کلیئرکرانے کی کوشش ناکام

ملک میں افراط زر کی شرح گزشتہ ماہ3.2فیصد بڑھ گئی

datetime 2  جون‬‮  2015

ملک میں افراط زر کی شرح گزشتہ ماہ3.2فیصد بڑھ گئی

کراچی(نیوز ڈیسک) ملک میں صارف قیمتوں کے اشاریے (سی پی آئی) کی بنیاد پر افراط زر کی شرح میں گزشتہ ماہ 3.2فیصد کا سال بہ سال اضافہ ہوا جو اپریل میں 2.1 فیصد تک محدود تھا جبکہ مئی میں مہنگائی ماہانہ بنیادوں پر0.8 فیصد بڑھی جو اپریل میں1.3 فیصد رہی تھی۔ پاکستان بیورو شماریات (پی… Continue 23reading ملک میں افراط زر کی شرح گزشتہ ماہ3.2فیصد بڑھ گئی

ریلوے کی نجکاری کا کوئی ارادہ نہیں، خواجہ سعد رفیق

datetime 1  جون‬‮  2015

ریلوے کی نجکاری کا کوئی ارادہ نہیں، خواجہ سعد رفیق

لاہور(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ریلوے کی نجکاری کا کوئی ارادہ نہیں اور نہ ہی اس کی کوئی ضرورت ہے۔لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ پاکستان ریلوے کی ترقی کے لئے دن رات کوشاں ہیں اسی سلسلے میں پاکستان اور چین کے درمیان… Continue 23reading ریلوے کی نجکاری کا کوئی ارادہ نہیں، خواجہ سعد رفیق

آئندہ مالی سال کیلئے جی ڈی پی ہدف 5.5 مقرر

datetime 1  جون‬‮  2015

آئندہ مالی سال کیلئے جی ڈی پی ہدف 5.5 مقرر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت نیشنل اکانومک کونسل (این ای سی) کے اجلاس میں مالی سال 2015-2016 کے لیے مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کا ہدف 5.5 فیصد مقرر کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ سالوں کے دوران جی ڈی پی میں اضافے کی شرح بڑھا چڑھا کر پیش کی گئی… Continue 23reading آئندہ مالی سال کیلئے جی ڈی پی ہدف 5.5 مقرر

ایف بی آر نے ٹیکس کم کر کے اتنا کیا کہ آپ سن نہیں سکو گے

datetime 1  جون‬‮  2015

ایف بی آر نے ٹیکس کم کر کے اتنا کیا کہ آپ سن نہیں سکو گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے شارٹ فال کے باعث رواں مالی سال 2014-15 کے لیے ٹیکس وصولیوں کا ہدف 2810ارب روپے سے کم کرکے 2605 ارب روپے کردیا ہے۔ اس ضمن میں ”نجی ٹی وی ‘ کو دستیاب دستاویز کے مطابق رواں مالی سال 2014-15کے لیے مقرر کردہ نظر ثانی… Continue 23reading ایف بی آر نے ٹیکس کم کر کے اتنا کیا کہ آپ سن نہیں سکو گے

پی اے آر سی نے پھل اور سبزیاں کیلئے نئی ٹیکنالوجی تیار کر لی

datetime 1  جون‬‮  2015

پی اے آر سی نے پھل اور سبزیاں کیلئے نئی ٹیکنالوجی تیار کر لی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی زرعی تحقیقاتی کونسل کے ڈائریکٹرجنرل ڈاکٹر محمدعظیم خان نے کہاہے کہ پاکستان کو زرعی شعبے میں خود انحصاری کی طرف لے جانے کے لیے زرعی سائنسدانوں کی مددسے جنگی بنیادوں پر کام شروع کردیا گیا ہے۔ زیتون، کیلے، ٹماٹر، سویابین، فائبر سمیت دیگرسبزیوں اور پھلوں کی نئی ورائٹیزکی کامیاب تیاری کے… Continue 23reading پی اے آر سی نے پھل اور سبزیاں کیلئے نئی ٹیکنالوجی تیار کر لی

کے الیکٹرک نے اعلان کیا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔

datetime 1  جون‬‮  2015

کے الیکٹرک نے اعلان کیا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔

کراچی(نیوز ڈیسک) کے الیکٹرک نے اعلان کیا ہے کہ کمپنی نے 2ارب روپے مالیت کے گرین شو ا?پشن سمیت 22ارب روپے مالیت کے صکوک جاری کر دیے ہیں۔ اِن صکوک کی سبسکرپشن اجرا کے پہلے دن ہی مکمل ہو گئی تھی۔ صکوک 7سال کی مدت کیلیے جاری کیے گئے ہیں اورJCR -VIS کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی… Continue 23reading کے الیکٹرک نے اعلان کیا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔