اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

رواں برس کپاس کی پیداوار میں 33فیصد کمی‘ ملک کو اربوں ڈالر خسارے کا سامنا

datetime 6  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کو رواں سال کپاس کی پیداوار میں کمی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رواں سیزن میں کپاس کی پیداوار گزشتہ سال کے مقابلے میں 33فیصد کم رہی۔ پاکستان میں کپاس کی پیداوار چھیانوے لاکھ بارہ بیلز تک محدود رہی۔پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ شدید بارشوں‘ موسمی تغیرات اور حکومت کی غیرمناسب پالیسیوں کے باعث کپاس کی پیدوار میں مسلسل کمی ہو رہی ہے۔ رواں سیزن کپاس کی پیداوار 33فیصد کمی سے صرف 96لاکھ 12 ہزار بیلز رہی۔گزشتہ سال کپاس کی پیدوار ایک کروڑ 44لاکھ بیلز تھی۔ پیداوار میں کمی کے باعث جننگ فیکٹریوں میں کپاس کی آمد بھی سست روی کا شکار ہے۔ زرعی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر یہی صورتحال برقرار رہی تو ملک کو 6 ارب ڈالر خسارے کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…