ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

مسجد حرام کی بلند منزل سے کودنے والے شخص کوبچانے والا اہلکارزخمی

datetime 26  دسمبر‬‮  2025 |

مکہ مکرمہ(این این آئی)المسجد الحرام کی سپیشل فورس نے مقدس حرم کی بلند منزل سے کودنے کی کوشش کرنے والے شخص کو بچانے کی خاطر فوری سرگرمی دکھائی۔سپیشل فورس مسجد حرام نے ایک سرکاری ہینڈ آوٹ میں بتایا کہ حرم کی بلند منزل سے فرش پر چھلانگ لگانے والے شخص کو زمین پر گرنے سے بچانے کی کوشش میں ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔

دونوں کو ضروری طبی امداد کے لیے میڈیکل سینٹر منتقل کر دیا گیا ہے اور ان کے معاملے کو مروجہ ضابطے قاعدے کے تحت ہینڈل کرنے کے لئے متعلقہ حکام کو ریفر کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…