اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

تیونس کا پاکستان سے چاول امپورٹ کر نے کا فیصلہ

datetime 7  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں تعینات تیونس کے سفیر عادل العربی نے کہا ہے کہ ہم چاول امپورٹ کریں گے‘ پاکستان کو تیونس سے تیل درآمد کرنا چاہئے۔ تیونس اور پاکستان کے درمیان 1957ءسے سفارتی تعلقات قائم ہیں پاکستان نے 1958ءمیں اپنا سفارت خانہ تیونس میں قائم کیا۔ تیونس اور پاکستان کے درمیان مثالی تعلقات ہیں ایک انٹرویومیں سفیر کا مزید کہنا ہے کہ تیونس کے سول سوسائٹی کو اس سال امن کا عالمی انعام ملنا اعزاز کی بات ہے کامیاب انقلاب کے بعد سے تیونس میں جمہوریت اور جمہوری ادارے قائم ہیں نیا دستور بنایا گیا ہے 5 سال کے لئے نیا صدر بھی منتخب کیا گیا ہے اور نئی حکومت قائم کی گئی ہے ہمیں کچھ سیکیورٹی اور اقتصادی مسائل کا سامنا ہے مگر جلد ہی ان پر قابو پا لیں گے مجھے خوشی ہے کہ ان کے ملک کو متحرک سول سوسائٹی نے مضبوط بنایا ہے جس کا بین الاقوامی برادری نے بھی اعتراف کیا ہے۔ پاکستان سے تعلقات کو مزید مضبوط بنائیں گے۔
.



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…