پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کو ہو گی

datetime 7  فروری‬‮  2016 |

لاہور( نیوز ڈیسک)100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کو منعقد ہو گی ۔ 100روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں2لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 1ہزار روپے مالیت کے 1199انعامات تقسیم ہوں گے۔ 1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا پہلا انعام 30لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں10لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 18500روپے کے 1696انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…