جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

ایف بی آرعوام کے لئے آئندہ مالی سال مں انعامی سکیمیں جاری کرے گا

datetime 10  جون‬‮  2015

ایف بی آرعوام کے لئے آئندہ مالی سال مں انعامی سکیمیں جاری کرے گا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ایف بی آر یکم جولائی 2015 سے شروع ہونے والے مالی سال میں ٹیکس کو فروغ دینے کے لئے انعامی سکیمیں شروع کرے گا ۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ فنانس بل 2015 میں انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 میں اضافہ شدہ آرٹیکل 56 سی میں کی گئی ہے ۔ آرٹیکل… Continue 23reading ایف بی آرعوام کے لئے آئندہ مالی سال مں انعامی سکیمیں جاری کرے گا

سرگودہاکسان میلہ15جون کو منعقد ہو گا

datetime 10  جون‬‮  2015

سرگودہاکسان میلہ15جون کو منعقد ہو گا

سرگودہا(نیوزڈیسک)کسان میلہ15جون کو موضع رحیم پور کوٹمومن میں منعقد ہو گا۔جس کے مہمان خصوصی وفاقی پارلیمانی سیکریٹری برائے اطلاعات و نشریات بیرسٹر محسن شاہنواز رانجھا ہو نگے۔دیگر مہمانوں میں ایم پی اے میاں مناظر علی رانجھا ، ای ڈی او زراعت اللہ دتہ منصور ، اے سی کوٹمومن سید آصف حسین شاہ،ایکسیئن محکمہ انہار مرزا… Continue 23reading سرگودہاکسان میلہ15جون کو منعقد ہو گا

ملکی معیشت کو بڑے نقصان کا خطرہ،چینی کمپنی نے واپسی کی تیاری کرلی

datetime 9  جون‬‮  2015

ملکی معیشت کو بڑے نقصان کا خطرہ،چینی کمپنی نے واپسی کی تیاری کرلی

ٹانک(نیوزڈیسک) ملکی معیشت کو اربوں کے خسارے کا خطرہ،چینی کمپنی نے واپسی کی تیاریاں کرلیں،قومی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حکومت کی جانب سے سیکیورٹی کی عدم فراہمی کے بعد ٹانک میں قدرتی گیس اور پٹرول کے ذخائر پر کام کرنے والی چائنہ کی پٹرولیم کمپنی کا کام بند کرنے کا خدشہ ، ملکی معیشت… Continue 23reading ملکی معیشت کو بڑے نقصان کا خطرہ،چینی کمپنی نے واپسی کی تیاری کرلی

ٹیکس دینے والے پاکستانیوں کی تعداد میں اضافہ ہوا یا کمی،حیرت انگیز انکشاف

datetime 9  جون‬‮  2015

ٹیکس دینے والے پاکستانیوں کی تعداد میں اضافہ ہوا یا کمی،حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے انکشاف کیا گزشتہ دو سالوں کے اندر باقاعدہ ٹیکس دینے والوں کی تعداد میں ایک لاکھ 9 ہزار کی کمی آئی ہے ۔ منگل کو سینیٹ کے اجلاس میں بجٹ پر بحث کا آغاز کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف چوہدری اعتزاز احسن نے کہا… Continue 23reading ٹیکس دینے والے پاکستانیوں کی تعداد میں اضافہ ہوا یا کمی،حیرت انگیز انکشاف

اقتصادی راہداری قومی منصوبہ ، چاروں صوبے مستفیدہونگے،احسن اقبال

datetime 9  جون‬‮  2015

اقتصادی راہداری قومی منصوبہ ، چاروں صوبے مستفیدہونگے،احسن اقبال

لاہور(نیوزڈیسک ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی وترقی پروفیسراحسن اقبال کا کہنا تھا کہ اقتصادی راہداری کا منصوبہ قومی ہے جس سے تمام صوبوں کو فائدہ پہنچے گا۔ لاہورمیں پاک چین اقتصادی راہداری پرمنعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہو ئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ملکی ترقی کے لئے تمام مواقع بروئے کارلا رہے… Continue 23reading اقتصادی راہداری قومی منصوبہ ، چاروں صوبے مستفیدہونگے،احسن اقبال

کراچی سٹاک ایکس چینج میں مندی تیزی میں تبدیل

datetime 9  جون‬‮  2015

کراچی سٹاک ایکس چینج میں مندی تیزی میں تبدیل

کراچی(نیوزڈیسک) انسٹی ٹیوشنز کی اچانک خریداری سرگرمیوں نے کراچی اسٹاک ایکس چینج کوبڑی نوعیت کی مندی سے بچالیا، بعدازبجٹ پیرکو رونما ہونے والی بڑی نوعیت کی مندی تیزی میں تبدیل ہوگئی جس سے انڈیکس کی 34100 پوائنٹس کی حد بھی بحال ہوگئی، 58.91 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں جبکہ حصص کی مالیت میں بھی… Continue 23reading کراچی سٹاک ایکس چینج میں مندی تیزی میں تبدیل

سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں

datetime 9  جون‬‮  2015

سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں

کراچی(نیوزڈیسک)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2 ڈالر کے اضافے سے 1174 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب50 روپے اور43 روپے کا اضافہ ہوگیا ۔ جسکے نتیجے میں کراچی حیدرآباد سکھر ملتان… Continue 23reading سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں

فنانس بل میں ترامیم،جوسز،بیجوں پرٹیکس عائد

datetime 9  جون‬‮  2015

فنانس بل میں ترامیم،جوسز،بیجوں پرٹیکس عائد

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے 20ہزار روپے سے کم ڈیوٹی اور ٹیکس واجبات کے معاملے میں ٹیکس دہندگان کو شوکاز نوٹس جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ درآمدی کنسائنمنٹ وکنٹینر میں پیکنگ لسٹ اور انوائس موجود نہ ہونے کی صورت میں درآمد کنندہ پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد… Continue 23reading فنانس بل میں ترامیم،جوسز،بیجوں پرٹیکس عائد

ٹیلی کمیونیکشن آلات کی درآمد میں ٹیکس چوری

datetime 9  جون‬‮  2015

ٹیلی کمیونیکشن آلات کی درآمد میں ٹیکس چوری

کراچی(نیوزڈیسک )محکمہ کسٹمزنے ٹیلی کمیونیکیشن ایکوپمنٹس کے درآمدی کنسائمنٹ کی کلیئرنس پر 11کروڑسے زائد مالیت کے ڈیوٹی وٹیکسوں کی چوری کے انکشاف کے بعد متعلقہ درآمدکنندہ کے خلاف کارروائی کا آغازکردیاہے۔ ذرائع نے میڈیاکو بتایا کہ میسرزسی ایم پاک لمیٹڈ اورکلیئرنگ ایجنٹ ڈی ایچ ایل گلو بل فارورڈنگ کی مبینہ ملی بھگت سے سنگاپورسے یکم… Continue 23reading ٹیلی کمیونیکشن آلات کی درآمد میں ٹیکس چوری