اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

ایل این جی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 9  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے پٹرولنگ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان اور قطر کے درمیان ایل این جی درآمد سے متعلق معاہدے پر دستخط آج بدھ کو ہونگے ، ایل این جی کی درآمد سے گیس کی قیمتوں میں کمی ہوگی ، پی آئی اے ایک سال سے جتنا نقصان کررہا ہے اس نقصان پر موٹر وے بن سکتی ہے ، حکومت پٹرول کی مد میں 25روپے فی لیٹر کما رہی ہے ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ پی آئی اے آپریشن بحالی ، ہڑتال ختم ہونے کے ساتھ ان کی نجکاری کرنا ختم نہیں ہوگی موجودہ حکومت پی آئی اے میں بنیادی تبدیلی کی نئے جہازوں کو لے کر آیا اس کے باوجود خسارہ کم نہیں ہوا موجودہ وقت میں تیل کی قیمتیں کم ہیں اس لئے ان کا خسارہ فی الحال کم ہے انہوں نے کہا کہ پی آئی اے کے مسئلے کا حل یہ ہے کہ اس میں پرائیویٹ مینجمنٹ کو شامل کیا جائے پی آئی اے کے اثاثے بہت کم ہیں اس کے اثاثے کم از کم تین ارب ڈالر ہونے چاہیے انہوں نے کہا کہ ایل این جی کی درآمد بارے معاہدے پر دستخط آج بدھ کو ہورہے ہیں اس کی درآمد بارے معاہدے پر دستخط آج بدھ کو ہورہے ہیں اس کی درآمد سے اشیا میں کم ترین قیمت پر دستیاب ہوگی حکومت پٹرول کی مد میں پچیس روپے فی لیٹر کما رہی ہے۔‎



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…