ایشین آئل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
سنگا پور (نیوز ڈیسک)ایشین آئل مارکیٹ میں بدھ کو خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا گیا جس کی وجہ یونان کے یورو زون میں مستقبل کے بارے میں پائے جانے والے خدشات ہیں۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران امریکہ کے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے اگست میں ترسیل کے معاہدے 14 سینٹ کی کمی… Continue 23reading ایشین آئل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان