لاہور(نیوز ڈیسک)چین سے درآمدریلوے انجنوں کی مرمت کے لئے چینی وفد لاہور پہنچ گیا۔ذرائع ریلوے کا کہنا ہے کہ یہ آٹھ رکنی چینی وفد 16 خراب ہونے والے انجنوں کا آج معائنہ بھی کرے گا۔درآمد شدہ انجنوں کے فریم میں کریک پڑنے کی وجہ سے ریلوے نے انہیں گراونڈ کر رکھا ہے۔چینی ماہرین کا کہنا ہے کہ انجنون کے تفصیلی معائنہ کے بعدہی ذمہ داروں کا تعین ہو سکے گا، اگرخرابی ہماری ہوئی توانجنوں کی مرمت کریں گے یا نئے دیں گے۔پاکستان ریلوے نے چینی کمپنی سے دو ہزار ہارس پاور کے 29 انجن 2014ئ میں خریدے تھے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں