جمعہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2025 

کراچی چیمبر نے مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس کا مطالبہ کر دیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015

کراچی چیمبر نے مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کراچی چیمبر آف کامرس نے صوبے کو درپیش اہم نوعیت کے مسائل کو حل کرانے کے لیے مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کا اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی اور جرائم کی شرح میں کمی کے بعد غیرملکی سرمایہ کاروں نے کراچی میں دوبارہ سرمایہ… Continue 23reading کراچی چیمبر نے مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس کا مطالبہ کر دیا

خام تیل کی عالمی قیمتیں گزشتہ ہفتے 5 فیصد تککی کمی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015

خام تیل کی عالمی قیمتیں گزشتہ ہفتے 5 فیصد تککی کمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) خام تیل کی عالمی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کمی دیکھی گئی۔کاروباری ہفتے کے اختتام پر لندن کی مارکیٹ میں برینٹ نارتھ سی خام تیل کی دسمبر میں ترسیل کے لیے قیمت4.32فیصد یا 2.14 ڈالر کی کمی سے 47.42 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی جو ایک ہفتے قبل 49.56 ڈالر فی بیرل… Continue 23reading خام تیل کی عالمی قیمتیں گزشتہ ہفتے 5 فیصد تککی کمی

ڈالرکی مضبوطی سے کموڈیٹی مارکیٹس پردباؤ

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015

ڈالرکی مضبوطی سے کموڈیٹی مارکیٹس پردباؤ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ا امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کے باعث بین الاقوامی کموڈیٹی مارکیٹس گزشتہ ہفتے شدید دباﺅ میں آگئیں اور بیشتر صنعتی دھاتوں کی عالمی قیمتوں میں کمی ہوئی تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ جرمنی اور چین کی طلب گرنے کے باعث کمزور ڈیمانڈ بھی قیمتیں گرنے کی بڑی وجہ ہے۔ایک… Continue 23reading ڈالرکی مضبوطی سے کموڈیٹی مارکیٹس پردباؤ

دبئی ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں سرمایہ کاری، پاکستانی تیسرے نمبر پر پہنچ گیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015

دبئی ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں سرمایہ کاری، پاکستانی تیسرے نمبر پر پہنچ گیا

دبئی(آن لائن) ایک طرف تو پاکستان آئی ایم ایف، عالمی بینک ، ایشیائی ترقیاتی بینک اور دیگر مالیاتی اداروں کے سامنے قرض گیری کے لئے جھولی پھیلائے ہوئے ہے تو دوسری جانب پاکستانی ملک سے باہر اربوں ڈالرکی زمینوں کی خریداری میں مصروف ہیں۔ صرف نو ماہ کے دوران پاکستانیوں نے دبئی میں 14 ارب… Continue 23reading دبئی ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں سرمایہ کاری، پاکستانی تیسرے نمبر پر پہنچ گیا

تارکین وطن کا بحران،یورپی بینک کا انتباہ

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015

تارکین وطن کا بحران،یورپی بینک کا انتباہ

براٹسلاوا، سلواکیہ(نیوزڈیسک)یورپی سرمایہ کاری بینک کے سربراہ ویرنر ہویرنے کہا ہے کہ دوسری عالمی جنگ کے بعد یورپ میں جاری مہاجرین کا سب سے بڑا بحران یورپ کے لیے شدید مالی مشکلات کا باعث بن سکتا ہے۔مشرقی یورپی ملک سلوواکیہ میں منعقدہ ایک کانفرنس کے مندوبین سے خطاب کرتے ہوئے ویرنر ہویرنے کہا کہ ابھی… Continue 23reading تارکین وطن کا بحران،یورپی بینک کا انتباہ

ترکمانستان نے تاپی منصوبے پر کام شروع کردیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015

ترکمانستان نے تاپی منصوبے پر کام شروع کردیا

اشک آباد(نیوزڈیسک) ترکمانستان کے صدر نے سابق سوویت ریاست سے انڈیا، پاکستنا اور افغانستان تک گیس پہنچانے کے لیے ایک پائپ لائن کی تعمیر شروع کرنے کے احکامات جاری کردیئے.مقامی میڈیا کے مطابق ترکمانستان کے صدر گلی بردی محمدوف نے ریاستی کمپنیوں ترکمان گیس اور ترکمان گیس نیفٹسٹوری کو اپنے حصے کی گیس پائپ لائن… Continue 23reading ترکمانستان نے تاپی منصوبے پر کام شروع کردیا

دبئی میں پاکستانیوں نے ڈھائی سال کے دوران سب کو حیران کردیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015

دبئی میں پاکستانیوں نے ڈھائی سال کے دوران سب کو حیران کردیا

لاہور(نیوزڈیسک)دبئی ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں سرمایہ کاروں کی فہرست میں پاکستانی تیسرے نمبر پر آ گئے ،پاکستانیوں نے ڈھائی سال کے دوران تقریباً 6 ارب ڈالر کی پراپرٹی خرید ڈالی۔رپورٹ کے مطابق ایک طرف پاکستان مختلف عالمی مالیاتی اداروں سے قرض لے رہا ہے تو دوسری جانب پاکستانی ملک سے باہر اربوں ڈالرکی زمینوں کی… Continue 23reading دبئی میں پاکستانیوں نے ڈھائی سال کے دوران سب کو حیران کردیا

آئی ایم ایف پاکستان کو دیوالیہ کر دے گا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015

آئی ایم ایف پاکستان کو دیوالیہ کر دے گا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کیچیئرمین سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پاکستان کو دیوالیہ کر دے گا،پاکستان کو آئی ایم ایف سے مزید قرض نہیں لینا چاہیے،جن ممالک نے بھی قرض لیا انکا دیوالیہ نکل گیایہ بات سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے سینٹر سلیم مانڈوی والا نے… Continue 23reading آئی ایم ایف پاکستان کو دیوالیہ کر دے گا

پاکستان ریلویز کا 12ٹرینوں کے کرایوں میں 10فیصد کمی کا اعلان

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستان ریلویز کا 12ٹرینوں کے کرایوں میں 10فیصد کمی کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان ریلویز نے 12ٹرینوں کے کرایوں میں 10فیصد کمی کا اعلان کر دیا جبکہ لاہور ، راولپنڈی کے مابین چلنے والی ریل کاروں کے کرائے میں دی جانے والی سبسڈی میں 25فیصد کمی کا فیصلہ کیا گیا ۔ گزشتہ روز وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے… Continue 23reading پاکستان ریلویز کا 12ٹرینوں کے کرایوں میں 10فیصد کمی کا اعلان