پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

جولائی 2015 ءتا جنوری 2016ء، ترسیلات زر میں 6 فیصد اضافہ

datetime 11  فروری‬‮  2016 |

کراچی(نیوز ڈیسک)رواں مالی سال کے سات ماہ کے دوران سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے وطن بھیجی جانے والی رقوم میں 6فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی 2015ءتا جنوری 2016 ءکے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 11 ارب 20 کروڑ ڈالر وطن بھیجے ہیں جو گزشتہ سال کے اسی عرصے سے 6 فیصد زیادہ ہیں۔خلیجی عرب ممالک کے بعد امریکا اور برطانیہ سے سب زیادہ رقم وطن پہنچی ہیں۔ توقع ہے کہ رواں مالی سال ملک آنے والی ترسیلات 19ارب ڈالر سے تجاوز کر جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…