پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب کے ساتھ تیل کی کم قیمت کے مسئلے پر مذاکرات کے لئے تیار ہیں : ایران

datetime 11  فروری‬‮  2016 |

تہران(نیوز ڈیسک)ایران کے قائم مقام نائب وزیر پیٹرولیم مسعود اصفہانی نے کہاہے کہ ایران روس اور سعودی عرب کے ساتھ تیل کی کم قیمت کے مسئلے کو حل کرنے کے لئے گفتگو پر تیار ہے تاکہ تیل کی ایسی قیمت مقرر کی جائے جس پر برآمد کرنے والے اور درآمد کرنے والے ممالک کو اتفاق ہو۔شاید کچھ ملکوں کو تیل کی پیداوار کم کرنا ہوگا۔ بہرحال ایران تعاون کے لئے تیار ہے تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…