ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آئندہ اتوار تک ملک بھر میں صنعتوں کی لوڈ شیڈنگ ختم، وزارت پانی و بجلی

datetime 26  مئی‬‮  2015

آئندہ اتوار تک ملک بھر میں صنعتوں کی لوڈ شیڈنگ ختم، وزارت پانی و بجلی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزارت پانی و بجلی نے آئندہ اتوار تک ملک بھر میں صنعتوں کے لیے لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اتوار کو نیا شیڈول جاری کیا جائے گا۔ ترجمان وزارت پانی و بجلی کے مطابق آئندہ اتوار تک ملک بھر میں صنعتوں کے لیے لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی۔ لوڈ شیڈنگ… Continue 23reading آئندہ اتوار تک ملک بھر میں صنعتوں کی لوڈ شیڈنگ ختم، وزارت پانی و بجلی

آئندہ بجٹ میں سیلز ٹیکس شرح کم کر کے16فیصد کرنے کی تجویز

datetime 26  مئی‬‮  2015

آئندہ بجٹ میں سیلز ٹیکس شرح کم کر کے16فیصد کرنے کی تجویز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اقتصادی مشاورتی کونسل(ای اے سی)نے آئندہ مالی سال 2015-16کے وفاقی بجٹ میں سیلز ٹیکس کی شرح کم کرکے سولہ فیصد کرنے کی تجویز دیدی ہے جبکہ طویل البنیادوں پر سیلز ٹیکس کی شرح بتدریج کم کرکے ساڑھے بارہ فیصد تک لانے کا روڈ میپ تیار کرنے کی بھی تجویز دی ہے تاہم نان… Continue 23reading آئندہ بجٹ میں سیلز ٹیکس شرح کم کر کے16فیصد کرنے کی تجویز

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی سے انڈیکس101 پوائنٹس اوپر

datetime 26  مئی‬‮  2015

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی سے انڈیکس101 پوائنٹس اوپر

کراچی(نیوز ڈیسک) نئی مانیٹری پالیسی کے تحت شرح سودایک فیصدکمی سے تاریخ کی کم ترین7 فیصد پر آنے کے مثبت اثرات کراچی اسٹاک ایکس چینج پرمرتب ہوئے جہاں وقفے وقفے سے پرافٹ ٹیکنگ کے باوجود تیزی کا رحجان غالب رہا جس سے انڈیکس کی32700 پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی۔ 57.83 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ… Continue 23reading کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی سے انڈیکس101 پوائنٹس اوپر

بھارتی میڈیا نے تجارتی میدان میں بھی پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا شروع کر دیا

datetime 26  مئی‬‮  2015

بھارتی میڈیا نے تجارتی میدان میں بھی پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا شروع کر دیا

کراچی(نیوز ڈیسک) بھارتی میڈیا نے داخلی سلامتی کے بعد اب تجارت کے میدان میں بھی پاکستان کے خلاف منفی اور جھوٹا پروپیگنڈا شروع کردیا ہے۔ بھارتی اخبار نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان نے واہگہ اٹاری کے راستے بھارتی سبزیوں کی پاکستان آمد روک دی ہے۔ پیاز کے بعد ٹماٹر اور ادرک سے لدے… Continue 23reading بھارتی میڈیا نے تجارتی میدان میں بھی پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا شروع کر دیا

یوٹیلیٹی اسٹوروں پر تیل اور گھی کی قیمت 8 سے 10 روپے کم ہوگئی

datetime 25  مئی‬‮  2015

یوٹیلیٹی اسٹوروں پر تیل اور گھی کی قیمت 8 سے 10 روپے کم ہوگئی

کراچی(نیوزڈیسک)عالمی مارکیٹ میں تیل اور گھی کی قیمتوں میں کمی کے سبب یوٹیلیٹی اسٹوروں پر بھی تیل اور گھی کی فی کلو قیمت 8سے 10 روپے کم کردی گئی۔ کراچی یوٹیلیٹی ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹور پر تیل اور گھی کی قیمتوں میں 8 سے 10 روپے فی کلو کی کمی کردی گئی ہے جس… Continue 23reading یوٹیلیٹی اسٹوروں پر تیل اور گھی کی قیمت 8 سے 10 روپے کم ہوگئی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں،اوگراکاکردارسامنے آگیا

datetime 25  مئی‬‮  2015

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں،اوگراکاکردارسامنے آگیا

لاہور(نیوزڈیسک) باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وفاقی حکومت نے پٹرول کے نرخوں میں اضافہ سے متعلق اوگرا کی سمری روک لی ہے اور پٹرول کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابقوزیراعظم محمد نواز شریف کے اس فیصلے کی روشنی میں جین مندر کے قریب واقع پی ایس او کے… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں،اوگراکاکردارسامنے آگیا

اجناس اور کھانے پینے کی اشیا کی درآمد میں 23 فیصد اضافہ

datetime 25  مئی‬‮  2015

اجناس اور کھانے پینے کی اشیا کی درآمد میں 23 فیصد اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک)زرعی ملک ہونے کے باوجود رواں مالی سال کے دوران اجناس اور کھانے پینے کی دوسری اشیا کی درآمد میں 23 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ اس کے برعکس خوراک کی برآمد میں 2 فیصد کمی ہو گئی، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے اپریل کے اختتام تک خوراک… Continue 23reading اجناس اور کھانے پینے کی اشیا کی درآمد میں 23 فیصد اضافہ

پاکستانی آم کی پہلی کھیپ دبئی کی مارکیٹ میں پہنچ گئی

datetime 25  مئی‬‮  2015

پاکستانی آم کی پہلی کھیپ دبئی کی مارکیٹ میں پہنچ گئی

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستانی آم کی پہلی کھیپ دبئی کی مارکیٹ میں پہنچ گئی ہے۔ لکڑی کی پیٹیوں پر پابندی کی وجہ سے پہلی مرتبہ تمام کنسائمنٹ گتے کے کارٹن پر مشتمل ہے جس میں معیار بہتر ہونے کی وجہ سے پاکستانی آم دبئی کی منڈی میں تاریخ کی سب سے بلند قیمت پر فروخت کیا… Continue 23reading پاکستانی آم کی پہلی کھیپ دبئی کی مارکیٹ میں پہنچ گئی

حکومتی عزم دیکھ کر سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا، خرم دستگیر

datetime 25  مئی‬‮  2015

حکومتی عزم دیکھ کر سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا، خرم دستگیر

گوجرانوالہ(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں پاکستان نے ترقی و خوشحالی کی جانب ایک نیا موڑ لے لیا، منتخب حکومت نے مختصر ترین عرصے میں دہشت گردی اور توانائی بحران کے حل میں مثبت پیش رفت کی ہے اور حالات… Continue 23reading حکومتی عزم دیکھ کر سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا، خرم دستگیر