پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

روئی کی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے استحکام رہا

datetime 24  اگست‬‮  2015

روئی کی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے استحکام رہا

کراچی(نیوز ڈیسک) مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران ٹیکسٹائل واسپنگ ملزکی جانب سے اورکپاس کے نجی برآمدکنندگان کی جانب سے روئی کی خریداری جاری رکھنے کے باعث روئی کی قیمت میں مجموعی طورپراستحکام رہا۔کراچی کاٹن ایسوسی ایشن کی اسپاٹ ریٹ کمیٹی نے اسپاٹ ریٹ میں فی من 50روپے کی کمی کرکے اسپاٹ ریٹ… Continue 23reading روئی کی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے استحکام رہا

اسٹیٹ بینک سے بینکوں کو سرمائے کی فراہمی2000فیصد بڑھ گئی

datetime 24  اگست‬‮  2015

اسٹیٹ بینک سے بینکوں کو سرمائے کی فراہمی2000فیصد بڑھ گئی

کراچی(نیوز ڈیسک) بینکنگ ٹرانزیکشنز پر ود ہولڈنگ ٹیکس وصولی کی وجہ سے نجی کاروبار تیزی کے ساتھ نقد لین دین پر منتقل ہورہا ہے جس کی وجہ سے بینکوں کے ڈپازٹس بھی کم ہورہے ہیں اور سرمائے کی طلب پوری کرنے کے لیے بینکوں کا اسٹیٹ بینک پر انحصار بڑھ رہا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان… Continue 23reading اسٹیٹ بینک سے بینکوں کو سرمائے کی فراہمی2000فیصد بڑھ گئی

ملکی برآمدات کے فروغ کیلیے اقدامات کی ضرورت ہے ‘ ایف پی سی سی آئی

datetime 24  اگست‬‮  2015

ملکی برآمدات کے فروغ کیلیے اقدامات کی ضرورت ہے ‘ ایف پی سی سی آئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت (ایف پی سی سی آئی) کی قائمہ کمیٹی برائے ہارٹیکلچر اینڈ فوڈ ایکسپورٹ کے چیئرمین احمد جواد نے کہا ہے کہ زرعی برآمدات کے فروغ کیلئے روس کی منڈی پر خصوصی توجہ اور اس مقصد کیلئے خصوصی نمائشیں منعقد کرانے کی ضرورت ہے۔ گزشتہ روز خصوصی گفتگو… Continue 23reading ملکی برآمدات کے فروغ کیلیے اقدامات کی ضرورت ہے ‘ ایف پی سی سی آئی

قومی خزانے کو 12 لاکھ ڈالرز سے زائد کا نقصان ، پی آئی اے کے تین ملازم گرفتار

datetime 24  اگست‬‮  2015

قومی خزانے کو 12 لاکھ ڈالرز سے زائد کا نقصان ، پی آئی اے کے تین ملازم گرفتار

کراچی(نیوزڈیسک) ایف آئی اے حکام کارپوریٹ کرائم سرکل نے پی آئی اے کے تین ملازمین کو جعلی پے چیک دینے پر گرفتار کرلیا ہے۔ ملزموں نے قومی خزانے کو 12 لاکھ ڈالرز سے زائد کا نقصان پہنچایا تھا ۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے تین ملازموں تحسین شیخ ، محمد اشفاق اور اسٹورسپر وائزر… Continue 23reading قومی خزانے کو 12 لاکھ ڈالرز سے زائد کا نقصان ، پی آئی اے کے تین ملازم گرفتار

تیل کی قیمتیں،اقتصادی ماہرین نے نئی پیش گوئی کردی

datetime 24  اگست‬‮  2015

تیل کی قیمتیں،اقتصادی ماہرین نے نئی پیش گوئی کردی

نیویارک(نیوزڈیسک)تیل کی قیمتیں،اقتصادی ماہرین نے نئی پیش گوئی کردی،ایشیائی اور مغربی ممالک کی معیشتوں میں کساد بازاری کی وجہ سے اقتصادی ماہرین عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں کے مزید گرنے کی پیش گوئی کر نے لگے ۔تیل برآمد کرنے والے ملکوں کی مجموعی تیل کی پیداوار اس برس جولائی میں گذشتہ کئی برسوں کے… Continue 23reading تیل کی قیمتیں،اقتصادی ماہرین نے نئی پیش گوئی کردی

سرکاری اداروں میں حکومتی ملکیت کے حصص کی فروخت ،اہم فیصلے

datetime 23  اگست‬‮  2015

سرکاری اداروں میں حکومتی ملکیت کے حصص کی فروخت ،اہم فیصلے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے نجکاری کمیشن کو ہدایت کی ہے کہ حکومتی ملکیت کے حصص کی فروخت کے عمل میں احتساب اور شفافیت کومدنظررکھا جائے۔نجکاری کمیشن کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی صدارت میں اسلام آباد میں ہو اور اہم فیصلے کئے گئے ،اجلاس کے دوران نجکاری… Continue 23reading سرکاری اداروں میں حکومتی ملکیت کے حصص کی فروخت ،اہم فیصلے

لین دین ٹیکس مالی شمولیت کی حکومتی پالیسی کے خلاف ہے، بینکنگ سیکٹر

datetime 23  اگست‬‮  2015

لین دین ٹیکس مالی شمولیت کی حکومتی پالیسی کے خلاف ہے، بینکنگ سیکٹر

کراچی(نیوز ڈیسک) بینکاری لین دین پرودہولڈنگ ٹیکس عائد کیے جانے کے بعد تمام تھوک وخوردہ تجارتی مراکز اور مارکیٹوں میں تاجربرادری کی سہولت کے لیے قائم بینکوں کی برانچوں میں ٹرانزیکشنز 30 فیصدکم ہوگئی ہے اورٹرانزیکشنز پر ودہولڈنگ ٹیکس سے بچاو¿ کے لیے تاجربرادری نے مختلف گروپوں کی صورت میں اندرون ملک ہنڈی حوالہ نیٹ… Continue 23reading لین دین ٹیکس مالی شمولیت کی حکومتی پالیسی کے خلاف ہے، بینکنگ سیکٹر

چینی معیشت سے متعلق خدشات، اجناس کی قیمتیں گرگئیں

datetime 23  اگست‬‮  2015

چینی معیشت سے متعلق خدشات، اجناس کی قیمتیں گرگئیں

لندن(نیوز ڈیسک) چینی معیشت سے متعلق خدشات کے باعث گزشتہ ہفتے اجناس کی عالمی منڈیوں پر منفی اثرات مرتب ہوئے جس کی وجہ سے سونے کی قیمتوں کو بھرپور سپورٹ ملی۔ گزشتہ ہفتے خام تیل کی قیمتوں میں ڈرامائی کمی دیکھی گئی، چینی معیشت سے متعلق خدشات کے ساتھ مارکیٹ میں اوورسپلائی کے باعث ایک… Continue 23reading چینی معیشت سے متعلق خدشات، اجناس کی قیمتیں گرگئیں

عالمی بازار حصص میں مندی کا رجحان، خام تیل کی قیمت40ڈالر فی بیرل پر آگئی

datetime 23  اگست‬‮  2015

عالمی بازار حصص میں مندی کا رجحان، خام تیل کی قیمت40ڈالر فی بیرل پر آگئی

لندن(اے این این)عالمی مارکیٹ میں شدید مندی کا رحجان ، خام تیل کی قیمت40ڈالفر فی بیرل کی سطح پر آگئی۔لندن کے بازارِ حصص میں رواں سال کے دوان اب تک کی سب سے زیادہ کمی اس ہفتے کے دوران ریکارڈ کی گئی ہے۔رواں ہفتے کے دوران فٹسی 100 انڈکس میں پانچ فیصد تک کی گراوٹ… Continue 23reading عالمی بازار حصص میں مندی کا رجحان، خام تیل کی قیمت40ڈالر فی بیرل پر آگئی