بیرون ملک معذروہوجانے والے پاکستانیوں کیلئے حکومت کا احسن اقدام
اسلام آباد (نیوزڈیسک)او پی ایف بورڈ نے بیرون ممالک وفات پانے والے اور معذور ہوجانے والے سمندر پارپاکستانیوں کے لواحقین کے لئے مالی امداد کی رقم ڈیڑھ لاکھ سے بڑھاکر اڑھائی لاکھ روپے کرنے کی منظوری دی۔مالی امداد کی رقم اوپی ایف کے رجسٹر ڈ ممبران جو مطلوبہ معیار پر پورے اترتے ہوں گے کو… Continue 23reading بیرون ملک معذروہوجانے والے پاکستانیوں کیلئے حکومت کا احسن اقدام