گزشتہ مالی سال ہدف سے زائد 15 ارب 90 کروڑ کے زرعی قرضے جاری کئے گئے، سٹیٹ بینک
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گزشتہ مالی سال 2014-15ءکے دوران ہدف سے زائد 15 ارب 90 کروڑ روپے کے زرعی قرضے جاری کئے گئے جو اس سے گزشتہ برس کے مقابلے میں 31.81 فیصد زائد ہیں ۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری اعداد وشمار کے مطابق 2014-15ءکےلئے زرعی قرضوں کے اجراءکیلئے 500 ارب روپے کا ہدف… Continue 23reading گزشتہ مالی سال ہدف سے زائد 15 ارب 90 کروڑ کے زرعی قرضے جاری کئے گئے، سٹیٹ بینک