لاہور(نیوز ڈیسک)ڈی جی ایکسائز کا کہنا ہے کہ گاڑیوں کی کاپی کی جگہ ایک سمارٹ کارڈ ملے گا جس پر گاڑی اور اس کے مالک سے متعلق تمام تر تفصیلات درج ہوں گی ۔گاڑیوں کے لیے سمارٹ کارڈ متعارف کروانے سے متعلق محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے آئی ٹی بورڈ سے ملاقات بھی کر لی۔گاڑیوں کے لیے فائل کی بجائے سمارٹ کارڈ متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ اکرم اشرف گوندل کا کہنا ہے کہ سمارٹ کارڈ متعارف کروانے کا فیصلہ جعلسازی کے واقعات کا تدراک کرنے کیلئے کیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ گاڑی کی فروخت کے بعد کارڈ کا ڈیٹا تبدیل کر دیا جائے گا۔
لاہور ‘ گاڑیوں کے لیے فائل کی بجائے سمارٹ کارڈ متعارف کروانے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
مارکیٹ سےاکٹھےکیے گئے گھی کے تقریباً 48 فیصدنمونے کوالٹی ٹیسٹ میں ناکام
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟



















































