اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

سونے کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ 47 ہزار 888 روپے کا ہوگیا

datetime 23  فروری‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے سے زائد کا اضافہ ہواہے جس کے بعد سونے کی قیمت47 ہزار 477 روپے سے بڑھ کر 47 ہزار 888 روپے ہوگئی جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 41ہزار100روپے ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق منگل کے روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ساڑھے 10 ڈالر اضافے کے بعد 1220 ڈالر فی اونس ہوگئی جبکہ ایک گرام سونے کی قیمت 39 اعشاریہ 20 ڈالر پر آگئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے اور فی تولہ سونا47 ہزار 888 روپے کا ہوگیا ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 41 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔دوسری طرف چاندی کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا ہے اور مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ چاندی کی قیمت597 روپے سے بڑھ کر 600 روپے فی تولہ ہوگئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…