کراچی سٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے کاروباری ہفتے مندی
کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے کاروباری ہفتے مندی رہی ، ایک ہفتے کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں چھ سو اکتالیس پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ غیر ملکی سرمایہ کاروں نے فروخت کو ترجیح دی۔ کراچی سٹاک مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس ایک اعشاریہ آٹھ چھ فیصد… Continue 23reading کراچی سٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے کاروباری ہفتے مندی