اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اورنج لائن میٹرو ٹرین،چین سے بڑی خبر آگئی

datetime 23  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)چین کا ایگزم بنک اورنج لائن میٹرو ٹرین پراجیکٹ کیلئے 162ارب روپے فراہم کرے گا جبکہ اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آج میری زندگی کا اہم ترین دن ہے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے تصدیق کر دی گئی ہے کہ چین کے ایگزم بنک نے اورنج لائن میٹروٹرین پراجیکٹ کے لئے فنڈز فراہم کرے گا۔ ایگزم بنک مذکورہ منصوبے کے لیے 162ارب روپے فراہم کرے گا جس کی ادائیگی منصوبے کی تعمیر کے دوران جاری رہے گی جبکہ ترجمان پنجاب حکومت زعیم قادری نے بھی ایگزم بنک چائنہ کی جانب سے اورنج لائن کے لیے فنڈز کی فراہمی کی تصدیق کرتے ہوئے اسے خوش آئند قرار دیا ہے۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…