ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اوپیک کاتیل کی پیداوار30ملین بیرل یومیہ برقراررکھنے کافیصلہ

datetime 7  جون‬‮  2015

اوپیک کاتیل کی پیداوار30ملین بیرل یومیہ برقراررکھنے کافیصلہ

ویانا(نیوزڈیسک) خام تیل کے پیداواری اور برآمدی ممالک کی تنظیم اوپیک نے اپنے سالانہ عمومی اجلاس میں خام تیل کی پیداوار توقعات کے عین مطابق پرانی سطح 30ملین بیرل یومیہ پر برقرار رکھنے کافیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے تاہم یہ اب بھی نسبتاً… Continue 23reading اوپیک کاتیل کی پیداوار30ملین بیرل یومیہ برقراررکھنے کافیصلہ

خیبرپختونخوا کا بجٹ 13 جون کو پیش کیا جائیگا

datetime 7  جون‬‮  2015

خیبرپختونخوا کا بجٹ 13 جون کو پیش کیا جائیگا

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا کا آئندہ مالی سال کا بجٹ تیرہ جون کو پیش کیا جائے گا۔ مجوزہ مسودے میں پولیس کے تین بڑے منصوبوں کیلئے آٹھ سو ملین روپے مختص کئے گئے ذرائع کے مطابق مالی سال 2015-16کیلئے خیبرپختونخوا کا بجٹ تیرہ جون کو پیش کیا جائےگابجٹ میں پولیس کے تین بڑے منصبوں کیلئے آٹھ سو ملین… Continue 23reading خیبرپختونخوا کا بجٹ 13 جون کو پیش کیا جائیگا

دوسو روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15 جون کو ہو گی

datetime 7  جون‬‮  2015

دوسو روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15 جون کو ہو گی

لاہور (این این آئی)سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیرا ہتمام 200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15 جون بروزپیر کو ہو گی ذرائع کے مطابق قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7لاکھ 50ہزار روپے کا ایک، دوسراانعام 2لاکھ 50ہزار روپے کے پانچ اور تیسرا انعام 1250 روپے مالیت کے 2394انعامات ہیں… Continue 23reading دوسو روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15 جون کو ہو گی

ایف بی آر نے بجٹ سے متعلق دستاویزات ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیں

datetime 7  جون‬‮  2015

ایف بی آر نے بجٹ سے متعلق دستاویزات ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بجٹ سے متعلق تمام دستاویزات ٹیکس دہندگان اور عوام الناس کی راہنمائی کے لیے اپنی ویب سائٹ www.fbr.gov.pk پر آویزاں کر دی ہیں۔ویب سائٹ پر جن دستاویزات کو اپ لوڈ کیا گیا ہے ان میں فنا نس بل 2015-16، کسٹم ٹیرف، ایس آر اوز، سی… Continue 23reading ایف بی آر نے بجٹ سے متعلق دستاویزات ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیں

ٹیلی کام سیکٹر پر ٹیکس ، تھری وفور جی کامستقبل خدشات سے دوچار

datetime 7  جون‬‮  2015

ٹیلی کام سیکٹر پر ٹیکس ، تھری وفور جی کامستقبل خدشات سے دوچار

کراچی(نیوزڈیسک) وفاقی اور پنجاب حکومت نے انٹرنیٹ پر ٹیکس عائد کرکے ملک میں تھری جی اور فور جی ٹیکنالوجی کے مستقبل کو خدشات سے دوچار کردیا ہے۔ٹیلی کام کا شعبہ وفاقی بجٹ میں ٹیکسوں میں کمی اور اس شعبے کو انڈسٹری کا درجہ ملنے کی توقع کررہا تھا تاہم وفاقی بجٹ میں انڈسٹری کی توقعات… Continue 23reading ٹیلی کام سیکٹر پر ٹیکس ، تھری وفور جی کامستقبل خدشات سے دوچار

بھارت بنگلہ دیش میں 22 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

datetime 6  جون‬‮  2015

بھارت بنگلہ دیش میں 22 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

ڈھاکہ(نیوزڈیسک)بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان زمین کے تبادلے سمیت تجارت اور تعاون کے 22معاہدوں پر دستخط ہوگئے ، بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ دونوں ملکوں نے کئی عشرے پرانا سرحدی تنازعہ حل کر لیا ہے۔غےر ملکی مےڈےا کے مطابق بنگلہ دیش کے دورے کے دوران دارالحکومت ڈھاکہ میں تقریب سے… Continue 23reading بھارت بنگلہ دیش میں 22 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

ایران نے پاکستان سے تمام اشیاءکی درآمدپرپابندی عائد کردی، تجارتی معاہدے ختم

datetime 6  جون‬‮  2015

ایران نے پاکستان سے تمام اشیاءکی درآمدپرپابندی عائد کردی، تجارتی معاہدے ختم

لاہور (نیوزڈیسک) ایران نے پاکستان سے تمام اشیاءکی درآمدپرپابندی لگادی ہے جس سے پاکستان کی برآمدات بیالیس کروڑ پچاس لاکھ سے کم ہوکرصرف چھ کروڑ بیس لاکھ ڈالرز رہ گئیں۔ ایک نجی ٹی کے اینکرپرسن نے بتایاکہ ایران نے یکطرفہ طور پر پاکستان سے تجارتی معاہدے ختم کر دئیے ہیں جس سے پاکستان کا تجارتی… Continue 23reading ایران نے پاکستان سے تمام اشیاءکی درآمدپرپابندی عائد کردی، تجارتی معاہدے ختم

وزیرخزانہ صحافی کے سوال کی تاب نہ لا سکے، کمرے سے باہر نکالنے کا حکم صادر

datetime 6  جون‬‮  2015

وزیرخزانہ صحافی کے سوال کی تاب نہ لا سکے، کمرے سے باہر نکالنے کا حکم صادر

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی پوسٹ بجٹ نیوز کانفرنس کے دوران اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب صحافیوں نے ان سے چبھتے ہوئے سوال پوچھے۔اس موقع پر ایک صحافی کے سوال پوچھنے پر وفاقی وزیر ان پر برس پڑے۔بتایا گیا ہے کہ پوسٹ بجٹ کانفرنس میں وزیرخزانہ کی صحافی… Continue 23reading وزیرخزانہ صحافی کے سوال کی تاب نہ لا سکے، کمرے سے باہر نکالنے کا حکم صادر

پاکستان کے قرضوں پر سود، ترقیاتی بجٹ سے زیادہ

datetime 6  جون‬‮  2015

پاکستان کے قرضوں پر سود، ترقیاتی بجٹ سے زیادہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) وفاقی بجٹ میں آئندہ مالی سال کے لیے وفاقی ترقیاتی بجٹ کا ہدف 700 ارب روپے مقرر کیا ہے لیکن اندورنی اور بیرونی قرضوں پر شرح سود کی ادائیگی کے لیے 1279 ارب روپے مخیص کیے گئے ہیں۔رواں مالی سال کے دوران قرضوں پر سود کی ادائیگیوں کے لیے 1325 ارب روپے… Continue 23reading پاکستان کے قرضوں پر سود، ترقیاتی بجٹ سے زیادہ