پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بیرون ملک پاکستانیوں نے بھی جھنڈی کرادی ،حکومت شدید پریشان

datetime 11  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)بیرون ملک مقیم پاکستانی کارکنوں نے مالی سال17ء کےپہلے دس مہینوں میں 15596.28ملین امریکی ڈالر وطن بھجوائے جبکہ گذشتہ برس کی اسی مدت میں 16044.25ملین ڈالر موصول ہوئے تھے۔اپریل 2017ء کے دوران کارکنوں کی ترسیلات زر کی مالیت 1538.61ملین ڈالر تھی جو کہ مارچ 2017ء کے مقابلے میں 9.2فیصد کم، اور اپریل 2016ء کے مقابلے میں 7.11فیصد کم ہے۔

بلحاظ ملک اپریل 2017ء کی تفصیلات سے پتہ چلتا ہے کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، امریکہ، برطانیہ، خلیج تعاون کونسل کے ملکوں(بشمول بحرین، کویت، قطر اور عمان) اور یورپی یونین کے ملکوں سے بالترتیب 439.13 ملین ڈالر، 344.01ملین ڈالر، 199.69ملین ڈالر، 191.62ملین ڈالر، 175.18 ملین ڈالر، اور 41.89ملین ڈالر پاکستان بھجوائے گئے۔ جبکہ اپریل 2016ء میں ان ملکوں سے آنے والی رقوم بالترتیب488.78ملین ڈالر، 345.99ملین ڈالر،189.88ملین ڈالر،221.88ملین ڈالر، 199.53ملین ڈالر اور39.85ملین ڈالر تھیں۔اپریل 2017ء کے دوران ناروے، سوئٹزر لینڈ، آسٹریلیا، کینیڈا، جاپان اور دیگر ملکوں سے آنے والی ترسیلات زر مجموعی طور پر147.09 ملین ڈالر رہیں جبکہ اپریل 2016ء میں ان ملکوں سے 170.55ملین ڈالر موصول ہوئے تھے۔اپریل 2016ء میں ان ملکوں سے آنے والی رقوم بالترتیب488.78ملین ڈالر، 345.99ملین ڈالر،189.88ملین ڈالر،221.88ملین ڈالر، 199.53ملین ڈالر اور39.85ملین ڈالر تھیں۔اپریل 2017ء کے دوران ناروے، سوئٹزر لینڈ، آسٹریلیا، کینیڈا، جاپان اور دیگر ملکوں سے آنے والی ترسیلات زر مجموعی طور پر147.09 ملین ڈالر رہیں جبکہ اپریل 2016ء میں ان ملکوں سے 170.55ملین ڈالر موصول ہوئے تھے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…