جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ٹیلی کام سیکٹر پر ٹیکس ، تھری وفور جی کامستقبل خدشات سے دوچار

datetime 7  جون‬‮  2015

ٹیلی کام سیکٹر پر ٹیکس ، تھری وفور جی کامستقبل خدشات سے دوچار

کراچی(نیوزڈیسک) وفاقی اور پنجاب حکومت نے انٹرنیٹ پر ٹیکس عائد کرکے ملک میں تھری جی اور فور جی ٹیکنالوجی کے مستقبل کو خدشات سے دوچار کردیا ہے۔ٹیلی کام کا شعبہ وفاقی بجٹ میں ٹیکسوں میں کمی اور اس شعبے کو انڈسٹری کا درجہ ملنے کی توقع کررہا تھا تاہم وفاقی بجٹ میں انڈسٹری کی توقعات… Continue 23reading ٹیلی کام سیکٹر پر ٹیکس ، تھری وفور جی کامستقبل خدشات سے دوچار

بھارت بنگلہ دیش میں 22 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

datetime 6  جون‬‮  2015

بھارت بنگلہ دیش میں 22 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

ڈھاکہ(نیوزڈیسک)بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان زمین کے تبادلے سمیت تجارت اور تعاون کے 22معاہدوں پر دستخط ہوگئے ، بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ دونوں ملکوں نے کئی عشرے پرانا سرحدی تنازعہ حل کر لیا ہے۔غےر ملکی مےڈےا کے مطابق بنگلہ دیش کے دورے کے دوران دارالحکومت ڈھاکہ میں تقریب سے… Continue 23reading بھارت بنگلہ دیش میں 22 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

ایران نے پاکستان سے تمام اشیاءکی درآمدپرپابندی عائد کردی، تجارتی معاہدے ختم

datetime 6  جون‬‮  2015

ایران نے پاکستان سے تمام اشیاءکی درآمدپرپابندی عائد کردی، تجارتی معاہدے ختم

لاہور (نیوزڈیسک) ایران نے پاکستان سے تمام اشیاءکی درآمدپرپابندی لگادی ہے جس سے پاکستان کی برآمدات بیالیس کروڑ پچاس لاکھ سے کم ہوکرصرف چھ کروڑ بیس لاکھ ڈالرز رہ گئیں۔ ایک نجی ٹی کے اینکرپرسن نے بتایاکہ ایران نے یکطرفہ طور پر پاکستان سے تجارتی معاہدے ختم کر دئیے ہیں جس سے پاکستان کا تجارتی… Continue 23reading ایران نے پاکستان سے تمام اشیاءکی درآمدپرپابندی عائد کردی، تجارتی معاہدے ختم

وزیرخزانہ صحافی کے سوال کی تاب نہ لا سکے، کمرے سے باہر نکالنے کا حکم صادر

datetime 6  جون‬‮  2015

وزیرخزانہ صحافی کے سوال کی تاب نہ لا سکے، کمرے سے باہر نکالنے کا حکم صادر

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی پوسٹ بجٹ نیوز کانفرنس کے دوران اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب صحافیوں نے ان سے چبھتے ہوئے سوال پوچھے۔اس موقع پر ایک صحافی کے سوال پوچھنے پر وفاقی وزیر ان پر برس پڑے۔بتایا گیا ہے کہ پوسٹ بجٹ کانفرنس میں وزیرخزانہ کی صحافی… Continue 23reading وزیرخزانہ صحافی کے سوال کی تاب نہ لا سکے، کمرے سے باہر نکالنے کا حکم صادر

پاکستان کے قرضوں پر سود، ترقیاتی بجٹ سے زیادہ

datetime 6  جون‬‮  2015

پاکستان کے قرضوں پر سود، ترقیاتی بجٹ سے زیادہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) وفاقی بجٹ میں آئندہ مالی سال کے لیے وفاقی ترقیاتی بجٹ کا ہدف 700 ارب روپے مقرر کیا ہے لیکن اندورنی اور بیرونی قرضوں پر شرح سود کی ادائیگی کے لیے 1279 ارب روپے مخیص کیے گئے ہیں۔رواں مالی سال کے دوران قرضوں پر سود کی ادائیگیوں کے لیے 1325 ارب روپے… Continue 23reading پاکستان کے قرضوں پر سود، ترقیاتی بجٹ سے زیادہ

سی پی پی اے کی نیپرا سے بجلی ایک روپیہ پینتیس پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست

datetime 6  جون‬‮  2015

سی پی پی اے کی نیپرا سے بجلی ایک روپیہ پینتیس پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نےنیپراسے بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ پینتیس پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کر دی۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا سے بجلی کی قیمت میں کمی کی درخواست اپریل کے مہینے کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی جس میں کہا گیا ہے… Continue 23reading سی پی پی اے کی نیپرا سے بجلی ایک روپیہ پینتیس پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست

کراچی گرین لائن بس منصوبہ ،ڈیڈ لائن دیدی گئی

datetime 6  جون‬‮  2015

کراچی گرین لائن بس منصوبہ ،ڈیڈ لائن دیدی گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)کراچی میں سرجانی سے صدر تک گرین لائن بس منصوبہ دوہزار سولہ تک مکمل کیا جائے گا جمعہ کو وزیرخزانہ نے کہاکہ وفاقی حکومت نے کراچی کے عوام کے لیے گرین بس ٹرانزٹ سسٹم متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے 16 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں اور یہ منصوبہ دسمبر… Continue 23reading کراچی گرین لائن بس منصوبہ ،ڈیڈ لائن دیدی گئی

سوٹ کیس میں جاتے اور بینکوں میں واپس آتے ہیں

datetime 5  جون‬‮  2015

سوٹ کیس میں جاتے اور بینکوں میں واپس آتے ہیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستانی ماڈل آیان علی پر الزام ہے کہ وہ پانچ لاکھ ڈالر دبئی اسمگل کر رہی تھیں۔ ایف ائی اے ا±ن کے خلاف منی لانڈرنگ اور کرنسی سمگلنگ کے مقدمات کی تحقیقات کر رہی ہے۔آیان علی پر عائد کردہ الزامات کا ابھی عدالت میں ثابت کیا جانا باقی ہے۔ لیکن منی لانڈرنگ یا غیر… Continue 23reading سوٹ کیس میں جاتے اور بینکوں میں واپس آتے ہیں

دیوالیہ ہوتی معیشت کی ڈوبتی کشتی سنبھل گئی

datetime 5  جون‬‮  2015

دیوالیہ ہوتی معیشت کی ڈوبتی کشتی سنبھل گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کی وفاقی حکومت نے مالی سال 2015 تا 2016 کے لیے بجٹ پیش کر دیا ہے، جس کا مجموعی حجم 43 کھرب 13 ارب ہے جو رواں مالی سال کے مقابلے میں نو فیصد زائد ہے۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پارلیمنٹ کے اجلاس میں آئندہ مالی سال کے لیے… Continue 23reading دیوالیہ ہوتی معیشت کی ڈوبتی کشتی سنبھل گئی