کراچی (نیوز ڈیسک)صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان رہا۔ بدھ کو سونا تیزابی فی 10 گرام اور فی تولہ کے بھاﺅ میں بالترتیب 43 روپے اور 50 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل سندھ صراف ایسوسی ایشن کے مطابق صرافہ مارکیٹوں میں سونا تیزابی فی 10 گرام گذشتہ کاروباری روز کی قیمت 39 ہزار 85 روپے سے بڑھ کر 39 ہزار 128 روپے اور فی تولہ کے بھاﺅ 45 ہزار 600 روپے سے بڑھ کر 45 ہزار 650 روپے ہو گئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4 ڈالر کے اضافہ سے 1 ہزار 117 ڈالر فی اونس پر بند ہوئی۔ مقامی مارکیٹوں میں 22 قیراط سونے کی قیمت 35 ہزار 901 روپے ریکارڈ کی گئی۔ صراف ایسوسی ایشن نے مزید بتایا کہ چاندی تیزابی فی 10 گرام گذشتہ کاروباری روز کی قیمت 548.57 روپے اور فی تولہ کی قیمت 640 روپے پر مستحکم رہی جبکہ بین الاقوامی مارکیٹ میں چاندی فی 10 گرام کی قیمت 14.41 ڈالر پر بند ہوئی۔
شادی کا سوچنے والے زرا ٹھہر جائیں ،سونا ایک بار پھر آسمان سے باتیں کرنے لگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پختونخوا میں گورنر راج کے بعد پاکستان تحریک انصاف سے پہلا پہلا استعفیٰ
-
سکرو ڈرائیور سے سوراخ کیے گئے‘، موت سے قبل حنا جاوید پر بہیمانہ تشدد کی لرزہ خیز تصاویر سامنے آگئیں
-
درگزر کیا کریں
-
ملتان میں شوہر اور بچوں کیساتھ سفرکرنیوالی خاتون کے ساتھ زیادتی کاڈراپ سین
-
پنجاب حکومت نے گندم کی نئی قیمت مقرر کردی
-
متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نئی فیسوں کا اعلان
-
وزارت ملتے ہی ڈی جی فوڈ کی میوزیکل چیئر شروع، 24 گھنٹوں میں 2 مرتبہ ڈی جی فوڈ تبدیل
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، حکومت نے نیا حکم جاری کر دیا
-
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
-
ای بائیکس اور الیکٹرک رکشے خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
بجلی صارفین ہوشیار! حکومت نے بلوں کے حوالے سے نئے احکامات جاری کر دیے
-
سونا خریدنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
سعودی عرب کے کنگ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملہ، دو افراد جاں بحق، 8 زخمی



















































