سونے کی قیمت نے پانچ سالہ ریکارڈ توڑ دیا
لاہور(نیوزڈیسک)عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 5 سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہے اور مقامی مارکیٹ میں ا?ج سونا مزید سستا ہونے کی توقع ہے۔ بچوں کی شادی کرنے والے والدین کے لئے سستا سونا خریدنے کا نادر موقع ہے۔عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 1051 ڈالر کی سطح پر آگیا ہے اور… Continue 23reading سونے کی قیمت نے پانچ سالہ ریکارڈ توڑ دیا