ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حکومت کا رمضان میں ’ریلیف پیکج‘ دینے کا فیصلہ

datetime 14  جون‬‮  2015

حکومت کا رمضان میں ’ریلیف پیکج‘ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک )حکومت نے ماہ رمضان المبارک کے دوران ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر فروخت ہونے والی روز مرہ استعمال کی 18 ضروری اشیاء پر ڈیڑھ ارب روپے کی سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی حکومت نے اس سبسڈی کو ’رمضان ریلیف پیکج 2015ئ ‘ کا نام دیا ہے جس پر پہلی رمضان… Continue 23reading حکومت کا رمضان میں ’ریلیف پیکج‘ دینے کا فیصلہ

رمضان المبارک سے قبل ہی مہنگائی میں بے پناہ اضافہ، عوام پریشان

datetime 14  جون‬‮  2015

رمضان المبارک سے قبل ہی مہنگائی میں بے پناہ اضافہ، عوام پریشان

لاہور(نیوزڈیسک) بجٹ سے ریلیف ملنے کی امید پر پانی پھرا تو عوام منتظر تھے کہ رمضان المبارک میں سستے بازار انہیں مہنگائی سے نجات دلائیں گے لیکن افسوس کہ رمضان کے قریب آتے ہی مہنگائی کا جن بے قابو ہو گیا۔ اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافے نے ایک بار پھر عوام کی کمر توڑ… Continue 23reading رمضان المبارک سے قبل ہی مہنگائی میں بے پناہ اضافہ، عوام پریشان

پنجاب اسمبلی میں کل بجٹ پر بحث کا آغاز ہوگا

datetime 14  جون‬‮  2015

پنجاب اسمبلی میں کل بجٹ پر بحث کا آغاز ہوگا

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس دو رو ز کے وقفے کے بعدکل دوپہر دو بجے شروع ہوگا۔ اجلاس کی صدارت اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال کریں گے۔ اجلاس میں آئندہ مالی سال کے لئے پیش کئے جانےوالے بجٹ پر عام بحث کا آغاز ہوگا جسکے لئے پانچ روز مقرر کئے گئے ہیں۔

دوسوروپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہوگی

datetime 14  جون‬‮  2015

دوسوروپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہوگی

لاہور (این این آئی)سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیرا ہتمام 200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل 15 جون کو ہو گی ذرائع کے مطابق قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7لاکھ 50ہزار روپے کا ایک، دوسراانعام 2لاکھ 50ہزار روپے کے پانچ اور تیسرا انعام 1250 روپے مالیت کے 2394انعامات… Continue 23reading دوسوروپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہوگی

رحیم یارخان میں ایرانی پٹرول کی کھلےعام فروخت

datetime 14  جون‬‮  2015

رحیم یارخان میں ایرانی پٹرول کی کھلےعام فروخت

رحیم یارخان(نیوزڈیسک)رحیم یارخان میںچندغیرقانونی پمپس ایرانی پٹرول کھلے عام فروخت کررہے ہیں۔سول ڈیفنس ذرائع کے مطابق صادق آباداورماہی چوک کے علاقے میںضلعی انتظامیہ اورمحکمہ سول ڈیفنس اہلکاروںکی ملی بھگت سے غیرقانونی طورپرقائم کیے گئے پمپوںپرسرعام پٹرول اورڈیزل فروخت کیاجارہاہے اہل علاقہ کاکہناہے کہ ان پمپوںپرغیرمیعاری اورایرانی سمگل شدہ عام مارکیٹ سے زائدقیمت پرتیل فروخت کیاجارہاہے… Continue 23reading رحیم یارخان میں ایرانی پٹرول کی کھلےعام فروخت

ڈالرکی قدربڑھنے سےعالمی منڈیوں پردبائو

datetime 14  جون‬‮  2015

ڈالرکی قدربڑھنے سےعالمی منڈیوں پردبائو

لندن(نیوزڈیسک) امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کے باعث اجناس کی عالمی منڈیوں پر گزشتہ ہفتے دبا رہا تاہم خام تیل کی عالمی قیمتوں میںاضافہ دیکھا گیا۔ جمعہ کو کاروباری ہفتے کے اختتام پر لندن کی انٹرکانٹینینٹل ایکس چینج میں برینٹ نارتھ سی خام تیل کی جولائی میں فراہمی کے لیے قیمت 61.15 ڈالر سے… Continue 23reading ڈالرکی قدربڑھنے سےعالمی منڈیوں پردبائو

سندھ حکومت کاوفاق سے بینکاری سمیت6سروسزپر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی واپس لینے کامطالبہ

datetime 14  جون‬‮  2015

سندھ حکومت کاوفاق سے بینکاری سمیت6سروسزپر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی واپس لینے کامطالبہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سندھ حکومت نے وفاق کی جانب سے پارلیمنٹ میں پیش کیے جانیوالے فنانس بل 2015 میں سروسز پر ٹیکسوں کے حوالے سے کی جانیوالی بعض ترامیم کو صوبائی قوانین میں براہ راست مداخلت اور خلاف ورزی قراردے دیا ہے اوروفاق سے بینکاری سمیت6سروسز پر عائد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی فوری طور پر واپس لینے… Continue 23reading سندھ حکومت کاوفاق سے بینکاری سمیت6سروسزپر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی واپس لینے کامطالبہ

ملک میں سیاحت کے شعبہ کا حجم 200ارب روپے تک پہنچ گیا

datetime 14  جون‬‮  2015

ملک میں سیاحت کے شعبہ کا حجم 200ارب روپے تک پہنچ گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک )پاکستان میں سیاحت کی مارکیٹ کا حجم 200ارب روپے ہے اور ملک سے تقریبا 30لاکھ مسافر ہر سال بین الاقوامی سفر کرتے ہیں۔ ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان (ٹی اے اے پی)کے چیئرمین حنیف رنچ نے کہا ہے کہ ٹی اے اے پی بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے بہترین تشخص… Continue 23reading ملک میں سیاحت کے شعبہ کا حجم 200ارب روپے تک پہنچ گیا

رواں مالی سال، پی ایس ڈی پی کے تحت مختص بجٹ کے 81فیصد کے مساوی فنڈز جاری

datetime 14  جون‬‮  2015

رواں مالی سال، پی ایس ڈی پی کے تحت مختص بجٹ کے 81فیصد کے مساوی فنڈز جاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)رواں مالی سال 2014-15 میں وسط جون تک وفاقی حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی)کے تحت مختص بجٹ کے 81فیصد کے مساوی فنڈز ریلیز کئے ہیں۔ منصوبہ بندی کمیشن آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق وفاقی حکومت نے پی ایس ڈی پی کے تحت 425ارب 60کروڑ روپے کے… Continue 23reading رواں مالی سال، پی ایس ڈی پی کے تحت مختص بجٹ کے 81فیصد کے مساوی فنڈز جاری