جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

اگر آپ کا بینک اکاﺅنٹ ہے تو ہوجائیں ہوشیار! حکومت نے آخر کاربڑا کام شروع کردیا

datetime 6  مارچ‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے بینکوں سے بھاری ٹرانزیکشن کرنے والے افراد کا آڈٹ شروع کردیا، ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس جمع نہ کرانے والوں پر بھاری جرمانہ عائد کیاجانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آڈٹ کا آغاز ٹرانزیکشن ہولڈر کا ڈیٹا حاصل کرنے کے بعد کیا گیا ہے جس کے تحت بینکوں سے بھاری رقوم کی لین دین کرنے والوں کی معلومات حاصل کی جائیں گی۔ آڈٹ کے بعد ٹیکس جمع نہ کرانے والوں پر بھاری جرمانہ عائد کیاجانے کا امکان ہے ۔ذرائع کے مطابق حکومت دس لاکھ ٹیکس نادہندگان کا ڈیٹا حاصل کرچکی ہے ۔خودکار رضاکارانہ اسکیم میں شامل نہ ہونے والوں پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح بھی صفر اعشاریہ تین سے صفر اعشاریہ چار فیصد کردی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…