جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

صرف ایک دن!سونے کی قیمتوں کی لمبی چھلانگ،ہر کوئی حیران

datetime 6  مارچ‬‮  2016 |

کراچی(نیوزڈیسک)سونے کی قیمتوں کی لمبی چھلانگ،ہر کوئی حیران،صرف ایک دن میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1000 روپے اضافے سے 49 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے جبکہ 10 گرام سونا 856 روپے اضافے سے 42 ہزار 600 روپے کا ہو گیا ہے۔ دوسری جانب عالمی منڈی میں بھی سونے کی فی اونس قیمت 30 ڈالر اضافے سے 1272 ڈالر ہو چکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…