اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعد بجلی کی قیمتوں میں کتنی کمی ہو گی ؟حکومت نے اعلان کر دیا

datetime 4  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جنوری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت نیپرا نے فی یونٹ بجلی 4 روپے سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نوٹیفکیشن میں بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ مارچ کے بل میں صارفین کو فی یونٹ چار روپے چار پیسے کا ریلیف دیں۔ ، نیپرا کے اس فیصلے کا اطلاق الیکٹرک کے سوا ملک بھر کی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں پر ہو گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لائف لائن صارفین ماہانہ 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین اور زرعی صارفین کو یہ ریلیف نہیں ملے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…