ودہولڈنگ ٹیکس، وزیر اعظم خود تاجروں سے ملیں گے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک میں تاجروں کے بڑھتے ہوئے تحفظات کو فوری حل کرنے کے لیے وزیراعظم نواز شریف 10ستمبر کو کراچی میں ان سے ملاقاتیں کریں گے، تاجروں، سرمایہ کاروں، فیڈریشن چیمبر آف کامرس، ملک بھر کے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور ٹریڈرز کے رہنماؤں سے 2 روز تک ملاقاتیں جاری رہیں گی۔تاجروں… Continue 23reading ودہولڈنگ ٹیکس، وزیر اعظم خود تاجروں سے ملیں گے