لاہور( نیوز ڈیسک) لاہور میں عالمی معیار کی آن لائن ٹیکسی سروس متعارف کروا دی گئی ۔ عالمی کمپنی اوبر نے بہترین سفری سہولیات کیلئے موبائل ایپ سروس متعارف کروا دی جس کی بدولت ایک فون کال سے نئی اور صاف ستھری ٹیکسی گھر پہنچ جائے گیعالمی کمپنی اوبر 70ممالک کے 400شہروں میں کامیابی سے خدمات انجام دے رہی ہے ، ہالینڈ کے دارالحکومت ایمسٹر ڈیم سے شروع ہونے والی اس موبائل ایپ سروس کے ذریعے مسافر کم کرائے میں منزل مقصود میں پہنچ سکتا ہے ۔اوبر موبائل ایپ نہ صرف ٹیکسی ڈرائیورز اور صارفین کو باہمی رابطے میں رکھے گی بلکہ مسافر اپنے عزیز و اقارب کو اپنی متوقع آمدِ و وقت اور روٹ سے بھی باخبر رکھ سکتا ہے ۔مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کے دوران کمپنی کے عالمی لانچر لوئیڈ کا کہنا تھا کہ اوبر کو لاہور میں شروع کرنے کے حوالے سے وہ پرامید ہیں ۔ کمپنی کو چلانے والے کہتے ہیں کہ وہ لاہوریوں کو بہترین آرادم دہ سروس کامیابی سے فراہم کریں گے۔
لاہور میں عالمی معیار کی آن لائن ٹیکسی سروس متعارف کروا دی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران



















































