پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

2050ء کا پاکستان کیسا ہو گا ،امریکی جریدے کی پیشگوئی

datetime 5  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوز ڈیسک)معروف امریکی جریدے فوربز نے بھی پاکستان کی معیشت میں تیزی سے بہتری کا اعتراف کرلیا۔ جریدے کے مطابق پاکستان میں مثبت ترقیاتی اقدامات ہو رہے ہیں اور معیشت ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔امریکی جریدے نے پاکستان کی مثبت معاشی اصلاحات کا اعتراف کرلیا۔ فوربز کی تجزیاتی رپورٹ میں کہا گیا کہ مشکلات کے باوجود پاکستان میں متعدد شعبوں میں مثبت پیش رفت ہوئی جسے تسلیم کیا جانا چاہیئے۔ میگزین نے لکھا کہ بہترین معاشی پالیسیوں اور سرمایہ کاری سے پاکستانی معیشت نے سر اٹھایا ہے۔ امریکا اور اس کے اتحادی پاکستان کی ترقی کی راہ میں حائل بنیادی مسائل کو حل کرنے میں مدد دیں تو اس سے امریکا کے بہت سے سیکیورٹی خدشات بھی حل ہوجائیں گے۔فوربز کے مطابق دو ہزار پچاس تک پاکستان کے مقابلے میں بھارت کی معیشت چالیس گنا جبکہ چینی معیشت سو گنا بڑی ہوگی۔ پاکستان کے پاس ونڈ، سولر اور جیوتھرمل صلاحیت موجود ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟


میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…