اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

پیٹرول درآمد کرنے والے ممالک میں پاکستان میں پیٹرول کی قیمت سب سے کم ہے: شاہد خاقان

datetime 4  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پیٹرول درآمد کرنے والے ممالک میں پاکستان میں پیٹرول کی قیمت سب سے کم ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر پیٹرولیم کا کہنا تھا کہ ٹیکس بجٹ کی وصولی کے علاوہ کوئی اضافی ٹیکس نہیں لیا اور پٹرول پر جو ٹیکس بجٹ میں لگایا گیا تھا وہ ہی وصول کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پٹرول درآمد کرنیوالے ممالک میں پاکستان میں پٹرول کی قیمت سب سے کم ہے۔ اس ماہ بھارت نے ساڑھے4 پاکستانی روپے پٹرول کی قیمت میں کم کئے جبکہ پاکستان نے ساڑھے 8 روپے پٹرول کی قیمت میں کم کئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…