ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دنیاکے تیرتے ہوئے بجلی گھرنے کام شروع کردیا

datetime 13  جون‬‮  2015

دنیاکے تیرتے ہوئے بجلی گھرنے کام شروع کردیا

ٹوکیو(نیوزڈیسک) جاپان کے شہر کاسائی میں دنیا کے سب سے بڑے تیرتے ہوئے شمسی بجلی گھر نے کام کرنا شروع کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جھیل ساکا سامائکے کی سطح پر واقع 2.3 میگاواٹ کے اس بجلی گھر کو رسمی طور پر مئی کے آخر میں چالو کیا گیا تھا جو کمپنی کیوسیگا کی… Continue 23reading دنیاکے تیرتے ہوئے بجلی گھرنے کام شروع کردیا

تجارت کافروغ،پاکستان ،جرمنی جلدمشترکہ چیمبرآف کامرس قائم کرینگے

datetime 13  جون‬‮  2015

تجارت کافروغ،پاکستان ،جرمنی جلدمشترکہ چیمبرآف کامرس قائم کرینگے

اسلام آباد(نیوزڈیسک )جرمنی کے نائب وزیر برائے امور خارجہ سیٹفن سٹینلین نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاسی خوشحالی اور استحکام کیلئے اقتصادی ترقی کلیدی حیثیت رکھتی ہے،پاکستان اور جرمنی دوطرفہ تجارت اور باہمی سرمایہ کاری میں اضافہ کیلئے جلد ہی مشترکہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری قائم کرینگے ، جرمنی کے نائب وزیر برائے… Continue 23reading تجارت کافروغ،پاکستان ،جرمنی جلدمشترکہ چیمبرآف کامرس قائم کرینگے

کراچی سٹاک ایکس چینج میں تیزی

datetime 13  جون‬‮  2015

کراچی سٹاک ایکس چینج میں تیزی

کراچی(نیوزڈیسک) بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کی جانب سے پاکستان کی ریٹنگ بڑھانے کی اطلاع جمعہ کوکراچی اسٹاک ایکس چینج کی سرگرمیوں کے لیے مثبت ثابت ہوئی جہاں ابتدائی اوقات سے ہی پرافٹ ٹیکنگ کا رحجان غالب ہونے سے مندی کے اثرات غالب تھے لیکن اس مثبت اطلاع کی وجہ سے مندی تیزی میں تبدیل… Continue 23reading کراچی سٹاک ایکس چینج میں تیزی

کراچی چیمبرآف کامرس کے نئے ٹیکسوں پرتحفظات

datetime 13  جون‬‮  2015

کراچی چیمبرآف کامرس کے نئے ٹیکسوں پرتحفظات

کراچی(نیوزڈیسک) کراچی چیمبر آف کامرس نے وفاقی بجٹ2015-16 میں بلاواسطہ ٹیکسوں کا اضافی بوجھ ٹیکس نیٹ میں شامل ٹیکس دہندگان پر عائدکرنے پرتحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے وفاقی بجٹ میں صرف زراعت، کارپوریٹ سیکٹر اور خیبر پختونخوا کی صنعتوں کو ریلیف فراہم کیا گیا ہے جبکہ کراچی سے تعلق رکھنے والے… Continue 23reading کراچی چیمبرآف کامرس کے نئے ٹیکسوں پرتحفظات

قابل تقسیم محاصل،صوبوں کے حصے میں کمی پرسندھ کوتحفظات

datetime 13  جون‬‮  2015

قابل تقسیم محاصل،صوبوں کے حصے میں کمی پرسندھ کوتحفظات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سندھ حکومت نے قابل تقسیم محاصل کے پول سے صوبوں کے حصے میں کمی کرنے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وفاق کو خط لکھا ہے جس میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ اگر ریونیو شارٹ فال کے باعث قابل تقسیم محاصل کے پول سے حصے میں مزید کمی ہوتی ہے تو… Continue 23reading قابل تقسیم محاصل،صوبوں کے حصے میں کمی پرسندھ کوتحفظات

موبی لنک کا 100شہروں تک تھری جی سروسز پہنچا نے کادعویٰ

datetime 13  جون‬‮  2015

موبی لنک کا 100شہروں تک تھری جی سروسز پہنچا نے کادعویٰ

اسلام آباد(نیوزڈیسک )موبی لنک پاکستان کی پہلی کمپنی ہے جس نے تھری جی سروسز کو 100شہروں تک پہنچا دیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری کرد ہ بیان کے مطابق یہ سنگ میل ایک سال سے کم وقت میں حاصل کیا گیا ہے جو ملک کے کونے کونے میں ہائی سپیڈ انٹرنیٹ کی سہولیات کی… Continue 23reading موبی لنک کا 100شہروں تک تھری جی سروسز پہنچا نے کادعویٰ

یونان کو یورو زون سے خارج کرنے کے حامی جرمن عوام کی تعداد میں اضافہ

datetime 13  جون‬‮  2015

یونان کو یورو زون سے خارج کرنے کے حامی جرمن عوام کی تعداد میں اضافہ

برلن(نیوزڈیسک) یونان کو یورو زون سے خارج کرنے کے حامی جرمن عوام کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ جرمن ٹی وی چینل (زیڈ ڈی ایف) کی طرف سے کرائے جانے والے ایک سروے کے مطابق 51 فیصد جرمن اب اس بات کے حق میں ہیں کہ یونان کو مشترکہ کرنسی زون سے نکل… Continue 23reading یونان کو یورو زون سے خارج کرنے کے حامی جرمن عوام کی تعداد میں اضافہ

دس ماہ میں 60 ارب روپے کے موبائل درآمد کئے گئے،ایف بی آر

datetime 13  جون‬‮  2015

دس ماہ میں 60 ارب روپے کے موبائل درآمد کئے گئے،ایف بی آر

اسلام آباد(نیوزڈیسک )سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں بتایا گیا کہ کمرشل بینکوں کے پاس نجی شعبہ کو قرض دینے کے لیے پیسے نہیں ہیں ۔ حکومتی گارنٹی میں کمرشل بینکوں کا حصہ ستر فیصد تک جا پہنچا ہے ۔ کمرشل بینک حکومتی بلز اور سکیورٹیز میں صرف اٹھارہ فیصد تک ہی سرمایہ لگاسکتے… Continue 23reading دس ماہ میں 60 ارب روپے کے موبائل درآمد کئے گئے،ایف بی آر

تھری اور4جی صارفین کی تعدادایک کروڑ30لاکھ سے تجاوزکرگئی

datetime 13  جون‬‮  2015

تھری اور4جی صارفین کی تعدادایک کروڑ30لاکھ سے تجاوزکرگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کے چیئرمین سید اسماعیل شاہ نے کہا ہے کہ 1سال کے دوران ملک میں تھری جی اور فورجی ٹیکنالوجی استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 1کروڑ 30لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے آٹھویں پاکستان ٹیلیکون 2015 کانفرنس سے خطاب کرتے… Continue 23reading تھری اور4جی صارفین کی تعدادایک کروڑ30لاکھ سے تجاوزکرگئی