بجلی کی نئی قیمتوں کافیصلہ ہوگیا
اسلا م آباد (نیوزڈیسک )بجلی کی نئی قیمتوں کافیصلہ ہوگیا۔نیپرا نے اکتوبر کے مہینے میں فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 1روپیہ 81پیسے سستی کرنے کی منظوری دیدی ہے، کے الیکٹرک اور 300یونٹ تک ماہانہ استعمال کرنے والوں کو فائدہ نہیں پہنچے گا۔اکتوبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی سستی کرنے کی درخواست کی… Continue 23reading بجلی کی نئی قیمتوں کافیصلہ ہوگیا