ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کراچی سٹاک ایکس چینج میں مندی کارجحان

datetime 17  جون‬‮  2015

کراچی سٹاک ایکس چینج میں مندی کارجحان

کراچی(نیوزڈیسک)ماہ صیام میں کاروباری سرگرمیاں محدود ہونے اور بیشتر بڑے سرمایہ کاروں کی ادائیگی عمرہ کی غرض سے بیرون ملک روانگی جیسے عوامل کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں منگل کومندی کے اثرات غالب رہے۔ انڈیکس کی 34700 اور34600 کی 2 حدیں بیک وقت گرگئیں، 55.49 فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی… Continue 23reading کراچی سٹاک ایکس چینج میں مندی کارجحان

قطر سے ایل این جی لانیوالے بحری جہاز پالیسی معیار پر پورااترنے میں ناکام

datetime 17  جون‬‮  2015

قطر سے ایل این جی لانیوالے بحری جہاز پالیسی معیار پر پورااترنے میں ناکام

اسلام آباد(نیوزڈیسک )قطر سے ایل این جی کو لانے والے بحری جہاز پالیسی معیار پر پورااترنے میں ناکام دکھائی دیتا ہے اور وزارت شپنگ کا کہنا ہے کہ موسم برسات میں یہ معاملہ مزید گھمبیر ہوسکتا ہے ۔ جہاز رانی اور بندرگاہوں کی وزارت نے خبردار کیا ہے کہ فلوٹنگ سٹوریج اینڈ دی گیسفکیشن یونٹ… Continue 23reading قطر سے ایل این جی لانیوالے بحری جہاز پالیسی معیار پر پورااترنے میں ناکام

پنجاب اورسندھ کی حکومتیں ٹریکٹروں پرسبسڈی دیںگی

datetime 17  جون‬‮  2015

پنجاب اورسندھ کی حکومتیں ٹریکٹروں پرسبسڈی دیںگی

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب اورسندھ حکومت کے ٹریکٹرانڈسٹری کوسسبڈی دینے کے فیصلے کے بعدملک میں زراعت کوفروغ ملے گا،مالی سال 2015-16کے بجٹ میںاس منصوبے کااعلان کیاگیا۔دونوں صوبوں میں تقریباً 55.000ہزارٹریکٹروں پرسبسڈی دی جائے گی،پنجاب حکومت نے 25ہزارٹریکٹروں کے لیے 5ارب روپے مختص کیے ہیں جبکہ سند ھ حکومت 29ہزارنواسی ٹریکٹروں پرسبسڈی دے گی اورہریونٹ پر2سے 3لاکھ روپے کی… Continue 23reading پنجاب اورسندھ کی حکومتیں ٹریکٹروں پرسبسڈی دیںگی

میزان بینک نے آن لائن اکائونٹ اوپننگ فارم متعارف کرادیا

datetime 17  جون‬‮  2015

میزان بینک نے آن لائن اکائونٹ اوپننگ فارم متعارف کرادیا

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان کے پہلے اور سب سے بڑے اسلامی بینک میزان بینک نے صارفین کیلئے آن لائن اکائونٹ اوپننگ فارم سروس متعارف کرادی ہے۔ آن لائن اکائونٹ اوپننگ فارم میزان بینک کی ویب سائٹ پر دستیا ب ہے جہاں سے صارفین ڈیجیٹیل طریقے سے ویب سائٹ پر فارم پُرکر سکتے ہیں۔ آن لائن اکائونٹ اوپننگ… Continue 23reading میزان بینک نے آن لائن اکائونٹ اوپننگ فارم متعارف کرادیا

باکمال لوگوں کی لاجواب سروس ، سفر آج کریں سامان کل ملے گا

datetime 16  جون‬‮  2015

باکمال لوگوں کی لاجواب سروس ، سفر آج کریں سامان کل ملے گا

کراچی(نیوزڈیسک) پی آئی اے سے وابستہ باکمال لوگ ابو ظہبی سے وطن واپس آنے والے مسافروں کا سامان وہیں بھول آئے۔ ابوظہبی سے اسلام آباد آنے والی قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے 262 کا عملہ 150 سے زائد مسافروں کا سامان ابو ظہبی میں ہی چھوڑ کر آیا۔ منزل مقصود پر پہنچنے کے… Continue 23reading باکمال لوگوں کی لاجواب سروس ، سفر آج کریں سامان کل ملے گا

رواں سال کیلئے زکوا ٰة کا نصاب 33 ہزار641 روپے مقرر

datetime 16  جون‬‮  2015

رواں سال کیلئے زکوا ٰة کا نصاب 33 ہزار641 روپے مقرر

کراچی(نیوزڈیسک )اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے روان سال کے لئے زکوا کا نصاب 33 ہزار 641 روپے مقرر کردیا ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق رواں سال کے لئے زکوا کا نصاب 33 ہزار 641 روپے مقررکیا گیا ہے۔ اس سے زائد رقم پر زکوا کی کٹوٹی کی جائے گی۔واضح رہے… Continue 23reading رواں سال کیلئے زکوا ٰة کا نصاب 33 ہزار641 روپے مقرر

محکمہ زراعت کو اشیا کی سستے داموں فراہمی و فروخت کا ٹاسک سونپ دیاگیا

datetime 16  جون‬‮  2015

محکمہ زراعت کو اشیا کی سستے داموں فراہمی و فروخت کا ٹاسک سونپ دیاگیا

فیصل آباد(نیوزڈیسک )وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر محکمہ زراعت کو فیصل آباد ڈویژن سمیت صوبہ بھر کے تمام سستے رمضان بازاروں میں سبزیوں کی ضرورت کے مطابق فراہمی اورمناسب قیمتوں پر فروخت یقینی بنانے کا ٹاسک سونپ دیاگیاہے جس کے مطابق محکمہ زراعت کے حکام فیصل آبادکے مختلف مقامات پر… Continue 23reading محکمہ زراعت کو اشیا کی سستے داموں فراہمی و فروخت کا ٹاسک سونپ دیاگیا

سعودی عرب کی اسٹاک مارکیٹ غیرملکی سرمایہ کاری کیلئے کھول دی گئی

datetime 16  جون‬‮  2015

سعودی عرب کی اسٹاک مارکیٹ غیرملکی سرمایہ کاری کیلئے کھول دی گئی

ریاض (نیوزڈیسک)تاریخ میں پہلی مرتبہ سعودی عرب کی اسٹاک مارکیٹ براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کیلئے کھول دی گئی ہے ¾سرمایہ کاروں کی جانب سے عدم دلچسپی کے باعث پہلے ہی روز حصص کی قیمتیں اعشاریہ پانچ فیصد گرگئیں۔عرب میڈیاکے مطابق سعودی عرب کی اسٹاک مارکیٹ براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کیلئے کھلنے کے پہلے… Continue 23reading سعودی عرب کی اسٹاک مارکیٹ غیرملکی سرمایہ کاری کیلئے کھول دی گئی

کھیرے کی پچھیتی فصل کی کاشت بروقت مکمل کی جائے،ماہرین زراعت

datetime 16  جون‬‮  2015

کھیرے کی پچھیتی فصل کی کاشت بروقت مکمل کی جائے،ماہرین زراعت

فیصل آباد (نیوزڈیسک)ماہرین زراعت نے کھیرے کی پچھیتی فصل کی کاشت بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار اچھی فصل حاصل کرنے کیلئے ایک کلوگرام فی ایکڑ کے حساب سے صحتمند بیج کاشت کریں۔ کاشتکاروں کو زمین کی ذرخیزی کا خاص خیال رکھنے کے ساتھ ساتھ نامیاتی مادہ کی مقدار میں… Continue 23reading کھیرے کی پچھیتی فصل کی کاشت بروقت مکمل کی جائے،ماہرین زراعت