ہفتہ‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2024 

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں گذشتہ ہفتے کے دوران مندی

datetime 17  مئی‬‮  2015

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں گذشتہ ہفتے کے دوران مندی

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی اسٹاک ایکسچینج میں گذشتہ ہفتے کے دوران مندی کے بادل چھائے رہے اور کے ایس ای 100انڈیکس میں491پوائنٹس کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، تاہم کے ایس ای 100 انڈیکس33 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد پر برقرار دیکھا گیا۔ بازار حصص کی سرگرمیاں ماند پڑنے اور کاروباری اتار چڑھاﺅ کے باعث گذشتہ ایک… Continue 23reading کراچی اسٹاک ایکسچینج میں گذشتہ ہفتے کے دوران مندی

غیرملکی سرمایہ کاری کے حصول کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک کے پاکستانیوں کو مفیدمشورے

datetime 16  مئی‬‮  2015

غیرملکی سرمایہ کاری کے حصول کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک کے پاکستانیوں کو مفیدمشورے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت نے اقتصادی ترقی کےلئے اہم اقدامات کیے ہیں ¾غیرملکی سرمایہ کاری کے حصول کے لیے پاکستانیوں کو امن وامان کی صورتحال کو مزید بہترکرنا ہوگا ،ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق پاکستان کی اقتصادی صورتحال درست سمت میں گامزن ہے ملکی زر مبادلہ کے ذخائرمیں اضافہ… Continue 23reading غیرملکی سرمایہ کاری کے حصول کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک کے پاکستانیوں کو مفیدمشورے

سٹیٹ بینک نے ترقی کے حکومتی دعوﺅں کی قلعی کھول دی، معاشی جائزہ رپورٹ جاری

datetime 16  مئی‬‮  2015

سٹیٹ بینک نے ترقی کے حکومتی دعوﺅں کی قلعی کھول دی، معاشی جائزہ رپورٹ جاری

کراچی (نیوزڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ معیشت میں ساختی کمزوریاں برقرار ہیں جو ملک کی مجموعی معاشی کارکردگی پر اثر انداز ہورہی ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق صنعتوں میں توانائی کی قلت بدستور سنگین مسئلہ ہے، پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری میں بھی اضافہ نہیں ہورہا، ٹیکس محاصل کی نمو… Continue 23reading سٹیٹ بینک نے ترقی کے حکومتی دعوﺅں کی قلعی کھول دی، معاشی جائزہ رپورٹ جاری

حلال فوڈآئٹمزکی برآمدات بڑھانے کےلئے ماہرین کو عالمی تربیت دینے کا فیصلہ

datetime 16  مئی‬‮  2015

حلال فوڈآئٹمزکی برآمدات بڑھانے کےلئے ماہرین کو عالمی تربیت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان نے بین الاقوامی سطح پردوٹریلین ڈالرکی حلال فوڈآئٹمزکی مارکیٹ میں ڈی ایٹ ممالک کی کامیاب کانفرنس کے بعدبرآمدات بڑھانے کیلیے وزارت سائنس وٹیکنالوجی، وزارت فوڈ سیکورٹی اوراس سے متعلقہ اداروں کے ماہرین کوعالمی معیار کی تربیت دینے کافیصلہ کیاہے، جس میں ملک بھرسے سترکے قریب ماہرین شرکت کریں گے۔یہ تربیتی… Continue 23reading حلال فوڈآئٹمزکی برآمدات بڑھانے کےلئے ماہرین کو عالمی تربیت دینے کا فیصلہ

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں انڈیکس میں 64 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی

datetime 16  مئی‬‮  2015

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں انڈیکس میں 64 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کا اختتام مندی پر ہوا۔100انڈیکس میں 64 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔جس کے بعد انڈیکس 33100کی حد کھوتے ہوئے 33039 پوائنٹس کی پر بند ہوا۔مارکیٹ میں مندی کے سبب سرمائے کے حجم میں 27ارب روپے سے زائد کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد… Continue 23reading کراچی اسٹاک مارکیٹ میں انڈیکس میں 64 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی

قالین بافی کی صنعت پر5 فیصد سیلز ٹیکس عائد کیے جانے کا امکان

datetime 16  مئی‬‮  2015

قالین بافی کی صنعت پر5 فیصد سیلز ٹیکس عائد کیے جانے کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) آئندہ بجٹ میں قالین بافی کی صنعت پرپانچ فیصدسیلزٹیکس عائد کیے جانے کا امکان ہے، کارپیٹ مینوفیکچررز نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے ٹیکس کے نفاذ سے بیروز گاری میں اضافہ ہوگا،پاکستان کارپیٹ مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں تیار کیے جانے والے قالین کو بیرون… Continue 23reading قالین بافی کی صنعت پر5 فیصد سیلز ٹیکس عائد کیے جانے کا امکان

غیرملکی سرمایہ کاری پاکستان کو امن وامان کی صورتحال کو مزید بہترکرنا ہوگا، ایشیائی ترقیاتی بینک

datetime 16  مئی‬‮  2015

غیرملکی سرمایہ کاری پاکستان کو امن وامان کی صورتحال کو مزید بہترکرنا ہوگا، ایشیائی ترقیاتی بینک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستانی حکومت نے اقتصادی ترقی کے لیے اہم اقدامات کیے ہیں ،ایشیا ئی ترقیاتی بینک کا کہنا ہے غیرملکی سرمایہ کاری کے حصول کے لیے پاکستان کو امن وامان کی صورتحال کو مزید بہترکرنا ہوگا ،ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق پاکستان کی اقتصادی صورتحال درست سمت میں گامزن ہے ،، ملکی… Continue 23reading غیرملکی سرمایہ کاری پاکستان کو امن وامان کی صورتحال کو مزید بہترکرنا ہوگا، ایشیائی ترقیاتی بینک

پاکستان میں بین الاقوامی معیارکانیوٹریشن سینٹرقائم کیاجائے گا،احسن اقبال

datetime 16  مئی‬‮  2015

پاکستان میں بین الاقوامی معیارکانیوٹریشن سینٹرقائم کیاجائے گا،احسن اقبال

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ صحت کے شعبہ کی صوبوں کو منتقلی کے باوجود حکومت غربت اور بے روزگاری، ناکافی غذا ئیت کے خاتمہ اور فوڈ سیکورٹی یقینی بنانے کیلئے سماجی شعبہ کی ترقی کیلئے بھرپور ، ٹھوس اور مربوط کوششیں کر رہی… Continue 23reading پاکستان میں بین الاقوامی معیارکانیوٹریشن سینٹرقائم کیاجائے گا،احسن اقبال

پاکستان کی معاشی صورتحال مستحکم ہے ،سیکرٹری خزانہ

datetime 15  مئی‬‮  2015

پاکستان کی معاشی صورتحال مستحکم ہے ،سیکرٹری خزانہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے جمعہ کو مانیٹری و فزیکل پالیسی کوآرڈینیشن بورڈ کے رواں مالی سال کے تیسرے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقیات و اصلاحات احسن اقبال، گورنر سٹیٹ بینک، سیکرٹری خزانہ، ماہر معیشت ڈاکٹر عشرت حسین اور وائس چانسلر پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف… Continue 23reading پاکستان کی معاشی صورتحال مستحکم ہے ،سیکرٹری خزانہ