بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سعودی عرب اور امارات ششدر، پاکستان کھل کرسامنے آگیا،قطر کیلئے ایسا اعلان کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 8  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن)وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان قطر کی صورتحال کا بغور جائزہ لے رہا ہے، پاکستان کے قطر کے ساتھ تجارتی تعلقات برقرار ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت برآمد کنندگان کو ہر ممکن مد فراہم کرے گی تاہم تاجر بھی قطر کو برآمدات جاری رکھنے کے لئے متبادل

روٹس کی تلاش کریں۔انہوںنے کہا کہ پاکستانی برآمد کنندگان عموماً قطر کو مال متحدہ عرب امارت کے زمینی باڈر سے بھجواتے ہیں، دونوں ممالک کے درمیان باڈر کی بندش کے باعث پاکستانی برآمد کنندگان کیلئے مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزارت تجارت برآمد کنندگان کو ہر ممکن مد فراہم کرے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…