جمعہ‬‮ ، 21 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی دو روپے سستی ہوکر 53 روپے فی کلو کردی گئی

datetime 9  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آن لائن)رمضان المبارک میں چینی پر عوام کو مزید ریلیف دے دیا، ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں کمی کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی دو روپے سستی ہوکر 53 روپے فی کلو کردی گئی ۔ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمتوں میں کمی کے بعد حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹور پر فی کلو 55 روپے فروخت ہونے والی چینی پر رمضان المبارک میں مزید دو روپے کمی کردی ہے ۔یوٹیلیٹی اسٹور کے زونل منیجر محمد ریاض کے مطابق چینی کی فی کلو قیمت 55روپے سے کم کرکے53روپے کلومقررکردی گئی۔
نئی قیمت کا اطلاق تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پرشروع ہوگیا ہے۔رمضان پیکج کے تحت حکومت فی کلو چینی پر 5 روپے کی سبسڈی فراہم کررہی ہے ۔یوٹیلیٹی اسٹور حکام کا کہنا ہے کہ چینی وافرمقدار میں اسٹورزپر موجود ہے عوام باآسانی خرید سکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے


ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…