اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

گزشتہ مالی سال میں سونے کی درآمد میں کمی ریکارڈ

datetime 6  جولائی  2015

گزشتہ مالی سال میں سونے کی درآمد میں کمی ریکارڈ

کراچی(نیوز ڈیسک)گزشتہ مالی سال کے دوران ملک میں سونے کی درآمد نہ ہونے کے برابر رہ گئی ۔ ابتدائی 11 ماہ کے دوران 88 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جون سے مئی تک صرف 518 کلو گرام سونا دیگر ممالک سے منگوایا گیا جس پر2کروڑ… Continue 23reading گزشتہ مالی سال میں سونے کی درآمد میں کمی ریکارڈ

پاکستان اوربھارت میں ایک دوسرے کی بینک برانچزکھلنے کا امکان

datetime 6  جولائی  2015

پاکستان اوربھارت میں ایک دوسرے کی بینک برانچزکھلنے کا امکان

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان اور بھارت میں ایک دوسرے کی بینک برانچز جلد کھولی جائیں گی، بینکنگ سیکٹرذرائع کے مطابق دہلی سے گرین سگنل کا انتظار ہے۔ بینکنگ سیکٹرذرائع نے بتایا دونوں ملکوں میں ایک دوسرے کی بینک برانچز کھلنا ایک تاریخی موقع ہوگا، جس سے نہ صرف دونوں ملکوں کے تاجروں کو فائدہ ہوگا، بلکہ پاک… Continue 23reading پاکستان اوربھارت میں ایک دوسرے کی بینک برانچزکھلنے کا امکان

تھری اور فور جی ٹیکنالوجی ،پاکستانیوں نے حد ہی کردی

datetime 6  جولائی  2015

تھری اور فور جی ٹیکنالوجی ،پاکستانیوں نے حد ہی کردی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) تھری اور فور جی ٹیکنالوجی ،پاکستانیوں نے حد ہی کردی، ملک میں تھری اور فور جی ٹیکنالوجی کے آغاز کے باعث سمارٹ فونز کی درآمدات میں گزشتہ سال کے مقابلہ میں رواں سال کے پہلے تین ماہ میں دس فیصد نہیں، سو فیصد بھی نہیں بلکہ 214 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا… Continue 23reading تھری اور فور جی ٹیکنالوجی ،پاکستانیوں نے حد ہی کردی

چین کے اے آئی آئی بی بینک سے پاکستان کو فائدہ کیا ہے؟جانیئے

datetime 6  جولائی  2015

چین کے اے آئی آئی بی بینک سے پاکستان کو فائدہ کیا ہے؟جانیئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اے آئی آئی بی انفرا سٹرکچر کی ترقی اور علاقائی رابطوں کو فروغ دینے کیلئے پاکستان سمیت ترقی پذیر ملکوں کو مالی امداد فراہم کرےگا ¾ چائنا پاکستان اقتصادی کوریڈور پہلا قدم ہے، دونوں ممالک کے مابین اقتصادی تعاون اور رابطوں میں مزید… Continue 23reading چین کے اے آئی آئی بی بینک سے پاکستان کو فائدہ کیا ہے؟جانیئے

دنیا بھر کےمالیاتی اداروں کی جانب سے پاکستان کی پذیرائی کا سلسلہ جاری

datetime 6  جولائی  2015

دنیا بھر کےمالیاتی اداروں کی جانب سے پاکستان کی پذیرائی کا سلسلہ جاری

کراچی (نیوزڈیسک) دنیا بھر کے مانے ہوئے مالیاتی اداروں نے پاکستانی معیشت اور کراچی اسٹاک مارکیٹ کے روشن مستقبل کی پیشگوئی کردی۔پاکستانی معیشت میں بہتری اور کراچی اسٹاک مارکیٹ میں بڑھوتری کے ان دنوں سب ہی معترف ہیں، آئی ایم ایف نے حال ہی میں پاکستانی معیشت پر مثبت رپورٹ جاری کی ہے۔جس میں کہا… Continue 23reading دنیا بھر کےمالیاتی اداروں کی جانب سے پاکستان کی پذیرائی کا سلسلہ جاری

بینکوں سے لین دین پر 0.6فیصد ٹیکس، نئے اعلان نے غریبوںکی روزی روٹی مشکل میں ڈال دی

datetime 6  جولائی  2015

بینکوں سے لین دین پر 0.6فیصد ٹیکس، نئے اعلان نے غریبوںکی روزی روٹی مشکل میں ڈال دی

لاہور(نیوزڈیسک) بینکوں سے لین دین پر 0.6 فیصد ٹیکس، نئے اعلان نے غریبوں کی روزی روٹی مشکل میں ڈال دی ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے بینکنگ ٹرانزیکشن پر ظالمانہ ٹیکس کو مسترد کرتے ہیں ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس طلب کیا… Continue 23reading بینکوں سے لین دین پر 0.6فیصد ٹیکس، نئے اعلان نے غریبوںکی روزی روٹی مشکل میں ڈال دی

پاکستانی اسٹاک مارکیٹ ،غیرملکی سرمایہ کار وں کی موجیں ہوگئیں

datetime 5  جولائی  2015

پاکستانی اسٹاک مارکیٹ ،غیرملکی سرمایہ کار وں کی موجیں ہوگئیں

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستانی اسٹاک مارکیٹ ،غیرملکی سرمایہ کار وں کی موجیں ہوگئیں،کراچی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کے باوجود غیر ملکی سرمایہ کاروں نے منافع کمانے کے لیے حصص فروخت کرنے کو ترجیح دی ، گزشتہ ہفتے کے دوران غیرملکی سرمایہ کاروں نے اسٹاک مارکیٹ میں15لاکھ97ہزار ڈالر مالیت کے حصص فروخت کرکے سرمایہ مارکیٹ سے نکال لیا،… Continue 23reading پاکستانی اسٹاک مارکیٹ ،غیرملکی سرمایہ کار وں کی موجیں ہوگئیں

لاہور اورنج لائن ٹرین منصوبے کی مزیدتفصیلات منظر عام پر

datetime 5  جولائی  2015

لاہور اورنج لائن ٹرین منصوبے کی مزیدتفصیلات منظر عام پر

لاہور (نیوزڈیسک) لاہور اورنج لائن ٹرین منصوبہ صوبہ پنجاب میں ٹرانسپورٹ کے شعبے میں نہ صرف انقلاب آئے گا بلکہ شہریوں کو سبک رفتار، آرام دہ اور باکفایت ٹرانسپورٹ میسر ہوگی۔ ایک رپورٹ کے مطابق اورنج لائن ٹرین کے منصوبے پر حکومت پنجاب کی ایک پائی بھی خرچ نہیں ہوگی بلکہ چین کی کمپنی اس… Continue 23reading لاہور اورنج لائن ٹرین منصوبے کی مزیدتفصیلات منظر عام پر

عیدالفطر کی آ مد ، پی آ ئی اے نے اندرون ملک کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اعلان کر دیا

datetime 5  جولائی  2015

عیدالفطر کی آ مد ، پی آ ئی اے نے اندرون ملک کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عیدالفطر کے موقع پر قومی ایئرلائن نے اندرون ملک فضائی سفر کرنے والوں کے لئے کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اعلان کر دیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی ایئرلائن ( پی آئی اے ) نے عیدالفطر کی مناسبت سے اندرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کی سہولت کے… Continue 23reading عیدالفطر کی آ مد ، پی آ ئی اے نے اندرون ملک کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اعلان کر دیا