اتوار‬‮ ، 29 مارچ‬‮ 2026 

ترسیلات زر میں جولائی تا فروری 73 کروڑ ڈالر کاا ضافہ

datetime 11  مارچ‬‮  2016 |

کراچی(نیوزڈیسک) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے رواں مالی سال کے ابتدائی 8 ماہ(جولائی تا فروری)کے دوران 12ارب 71کروڑ 45لاکھ 70ہزار ڈالر وطن بھجوائے جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں بھجوائی گئے 11ارب 98کروڑ 64لاکھ 40 ہزار ڈالر سے72کروڑ 81لاکھ 30ہزار ڈالر یا 6.07فیصد زیادہ ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ ماہ ترسیلات زر کی مالیت 1ارب 51کروڑ 63لاکھ 90 ہزار ڈالررہی جوجنوری سے3.65 اور فروری 2015 سے 6.74 فیصد زائد ہے، گزشتہ ماہ سعودی عرب سے سال بہ سال 45کروڑ 34لاکھ سے بڑھ کر47کروڑ 19 لاکھ، عرب امارات سے 31کروڑ 91 لاکھ سے گھٹ کر 31 کروڑ 71لاکھ، امریکا 18کروڑ 96لاکھ سے بڑھ کر 21 کروڑ 22لاکھ ، برطانیہ 18 کروڑ سے گھٹ کر 17کروڑ 47لاکھ،خلیج تعاون کونسل کے ملکوں (بشمول بحرین، کویت، قطر اور عمان)سے16کروڑ 82لاکھ سے بڑھ کر 19کروڑ 17 لاکھ 50 ہزار، یورپی یونین2کروڑ 42 لاکھ سے بڑھ کر 2کروڑ 85لاکھ اور ناروے، سوئٹزر لینڈ، آسٹریلیا، کینیڈا، جاپان و دیگر ملکوں سے 8کروڑ 60لاکھ سے بڑھ کر 12کروڑ 2لاکھ 50 ہزار ڈالر وطن آئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کے لیے واحد آپشن


بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…