بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مہنگائی کا جن بوتل سے باہر نکل آیا

datetime 20  جون‬‮  2015

مہنگائی کا جن بوتل سے باہر نکل آیا

کراچی(نیوزڈیسک)مہنگائی کی شرح میں اضافے کا تسلسل جاری ہے، رواں مالی سال 2014-15 کے آخری ماہ (جون 2015)کے تیسرے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.25 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ کم آمدنی والے طبقے کے لئے قیمتوں کے حساس اعشاریہ میں 0.26 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و… Continue 23reading مہنگائی کا جن بوتل سے باہر نکل آیا

پاکستانی آم کی یورپ کو برآمدات خطرے میں پڑ گئیں

datetime 20  جون‬‮  2015

پاکستانی آم کی یورپ کو برآمدات خطرے میں پڑ گئیں

کراچی(نیوزڈیسک)پلانٹ پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ کی نااہلی سے پاکستان سے یورپ کوآم کی برآمدات خطرے میں پڑ گئی ہیں۔پاکستانی آم کی دوکھیپ فروٹ فلائی نامی بیماری کے باعث منسوخ کر دی گئیں۔مزید تین کھیپ منسوخ کرنے پر پانچ سال کی پابندی کاسامنا کرنا پڑےگا۔ تفصیلات کے مطابق یورپ نے پاکستان کو متنبہ کیا تھا کہ اگر رواں… Continue 23reading پاکستانی آم کی یورپ کو برآمدات خطرے میں پڑ گئیں

پاک امریکہ تعلقات میں اہم پیش رفت

datetime 20  جون‬‮  2015

پاک امریکہ تعلقات میں اہم پیش رفت

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں پاک امریکہ مشترکہ ورکنگ گروپ کے اجلاس اور ٹریڈ اینڈ انوسٹمنٹ فریم ورک معاہدے کے انعقاد سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں جانب سے اس بات پر اتفاق ہوا کہ دونوں اجلاسوں کے شیڈول… Continue 23reading پاک امریکہ تعلقات میں اہم پیش رفت

یکم جولائی سے ڈیزل کے علاہ تمام پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان

datetime 20  جون‬‮  2015

یکم جولائی سے ڈیزل کے علاہ تمام پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ذرائع کے مطابق یکم جولائی سے ہائی سپیڈ ڈیزل کے علاوہ تمام پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 6 پیسے فی لیٹر، ہائی آوکٹین کی قیمت میں 4 روپے 31 پیسے، مٹی کے تیل کی قیمت میں 1روپیہ اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں… Continue 23reading یکم جولائی سے ڈیزل کے علاہ تمام پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان

پاکستان کو500ملین ڈالرملیں گے ،ورلڈبینک نے منظوری دیدی

datetime 20  جون‬‮  2015

پاکستان کو500ملین ڈالرملیں گے ،ورلڈبینک نے منظوری دیدی

واشنگٹن(نیوزڈیسک) ورلڈ بینک (آئی بی آر ڈی)نے پاکستان کے لئے 500ملین ڈالر کی ترقیاتی امداد منظور دےدی ہے ۔ ورلڈ بینک کے حکام نے پاکستان کی ترقیاتی پالیسی کو سراہا۔ ورلڈ بینک کی نائب صدر اور پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی نے معاہدے پر دستخط کئے۔اس موقع پر عالمی بینک کی نائب صدر برائے جنوبی… Continue 23reading پاکستان کو500ملین ڈالرملیں گے ،ورلڈبینک نے منظوری دیدی

ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 500ملین ڈالر امداد کی منظوری دیدی

datetime 20  جون‬‮  2015

ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 500ملین ڈالر امداد کی منظوری دیدی

واشنگٹن(نیوزڈیسک) ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے500ملین ڈالر کی ترقیاتی امداد منظور کر لی۔ورلڈ بینک کا اجلاس واشنگٹن میں منعقد ہوا جس میں ورلڈ بینک نے پاکستان کیلیے 500ملین ڈالر کی ترقیاتی امداد منظور کر لی ہے۔ ورلڈ بینک کے حکام نے پاکستان کی ترقیاتی پالیسی کو سراہا۔ ورلڈ بینک کی نائب صدر اور پاکستانی سفیر… Continue 23reading ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 500ملین ڈالر امداد کی منظوری دیدی

پاکستانی آم کی آسٹریلیا اور امریکا کو برآمد شروع

datetime 20  جون‬‮  2015

پاکستانی آم کی آسٹریلیا اور امریکا کو برآمد شروع

کراچی(نیوزڈیسک )پاکستان سے مختلف ملکوں کو اب تک 25ہزار ٹن آم برآمد کیا جاچکا ہے جس کی مالیت 1کروڑ 37لاکھ ڈالر ہے، رواں سیزن میں پاکستان سے بہتر معیار کے آم برآمد کیے جانے اور رمضان کی آمد کی وجہ سے بیرونی منڈیوں میں کھپت بڑھنے سے گزشتہ سیزن کے مقابلے میں 25فیصد تک زائد… Continue 23reading پاکستانی آم کی آسٹریلیا اور امریکا کو برآمد شروع

حصص مارکیٹ میں کاروباری حجم میں کمی

datetime 20  جون‬‮  2015

حصص مارکیٹ میں کاروباری حجم میں کمی

کراچی(نیوزڈیسک) ماہ صیام کے آغاز پر حاضری کم ہونے، محدود تجارتی سرگرمیوں اور منافع کے لیے فروخت پر دبا کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جمعہ کواتارچڑھا کے بعد مندی کے بادل چھائے رہے جس سے انڈیکس کی34600 پوائنٹس کی حد دوبارہ گرگئی، مندی کے باعث64.85 فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی… Continue 23reading حصص مارکیٹ میں کاروباری حجم میں کمی

یورپی منڈیوں میں ویجیٹیبل آئل کی قیمتوں میں کمی

datetime 20  جون‬‮  2015

یورپی منڈیوں میں ویجیٹیبل آئل کی قیمتوں میں کمی

پیرس(نیوزڈیسک )یورپی منڈیوں میں ویجیٹیبل آئل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان جاری ہے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق گذشتہ روز رنگٹ کی قیمت میں استحکام کی وجہ سے ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں اچانک دو فیصد تک کمی یکارڈ کی گئی۔ اسی طرح خام پال آئل کے مستقبل کیلئے سودوں میں تقریبا… Continue 23reading یورپی منڈیوں میں ویجیٹیبل آئل کی قیمتوں میں کمی