جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

قطرپرپابندیاں،چین نے بھی بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 13  جون‬‮  2017 |

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے قطر کے لئے اپنی شپنگ سروسز معطل کر دیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین کی شپنگ کمپنی جوکہ دنیاکی سب سے بڑی شپنگ کمپنی سی اوسی ایس سی او ہے ،اس نے گزشتہ ر وزسے قطرکےلئے اپنی سروس معطل کرنے کااعلان کردیاہے دنیا کی بڑی شپنگ کمپنی سی او سی ایس سی

او جس کا تعلق چین سے ہے،چینی شپنگ کمپنی نے بھی خطے میں کشیدگی کی وجہ سے اپنی سروسزمعطل کی ہیں ،اس حوالے سے کمپنی نے کہاہے کہ موجودہ صورتحال میں قطر کی جانب پہلے مال لے جانے والے جہاز اس پابندی کی زد میں نہیںہیں لیکن آج سے ان کاکوئی بھی بحری جہازقطرکےلئے سروس فراہم نہیں کرے گا۔



کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…