پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

سرکاری ملازمین کو ایک تنخواہ بطور بونس دینے کا اعلان کر دیاگیا

datetime 12  جون‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) سوئی ناردرن گیس کمپنی نے رواں سال سات ارب روپے کا منافع ہونے پر ملازمین کو ایک تنخواہ بطور بونس دینے کا اعلان کر دیا۔ سوئی ناردرن گیس کمپنی کی جانب سے ملازمین کو ایک تنخواہ بطور بونس دینے کا اعلان کیا گیا ہے،ذرائع نے بتایا کہ رواں مالی سال کے دوران

کمپنی کو سات ارب روپے کا منافع ہوا جس کے بعد ملازمین کو ایک اضافی تنخواہ دینے کا اعلان کیا گیا ہے ذرائع نے مزید بتایا کہ کمپنی کے چودہ ہزار ملازمین میں چالیس کروڑ روپے کی رقم تنخواہ کی مد میں تقسیم کی جا رہی ہے، دوسری جانب کمپنی افسران کو مذکورہ بونس نہیں دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…