جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

فضائی ناکہ بندی کیوں کی؟ قطر ایئرویزنے سعودی عرب،امارات اوربحرین کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 12  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دوحہ(آئی این پی)قطر کی سرکاری ایئرلائن کے سربراہ نے بین الاقوامی سول ایوی ایشن سے اپیل کی ہے کہ وہ سعودی عرب اور دیگر خلیجی ریاستوں کی طرف سے قطری ایئر ٹریفک پر لگائی جانے والی پابندیوں کو غیر قانونی قرار دے۔ امریکا کے سی این این ٹیلی وژن سے گفتگو کرتے ہوئے قطر ایئر لائنز کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر اکبر البکر

کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کا ادارہ انٹرنیشنل سول ایوی ایشن اس معاملے میں اپنا کردار ادا کرے اور قطر کی ناکہ بندی کو غیر قانونی قرار دے۔ بکر کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ انٹرنیشنل سوی ایوی ایشن کے 1944 کے کنونشن کی خلاف ورزی ہے۔ تاہم متحدہ عرب امارات اور بحرین تو اس کنونشن پر دستخط کر چکے ہیں مگر سعودی عرب نے اب تک نہیں کیے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…